You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی
نواز شریف لندن میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
جنہوں نے افغانستان دیکھا ہی نہیں وہ افغان مہاجرین واپس کیسے جائیں؟
لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب واقع ایک مہاجر بستی میں تقریباً پانچ ہزار افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔ ان میں سے کچھ تو سن 1979 کے اوائل میں پاکستان فرار ہونے پر مجبور ہوئے تھے۔ حکومت پاکستان کے طرف سے غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایسے افغان زیادہ پریشان ہیں، جو پاکستان میں ہی پیدا ہوئے اور یہیں پلے بڑھے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے پاکستان سے افغان تارکین وطن کو بہت بڑی تعداد میں ملک بدر نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
’پاکستان نے سی پیک کے تحت 25 بلین ڈالر کے منصوبے مکمل کیے‘
گوادر بندرگاہ پر ایک بہت ہی اہم ہوائی اڈہ بھی تعمیر کیا جا رہا ہے، جس کا جلد ہی افتتاح کر دیا جائے گا۔
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، وجوہات
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے ممکن ہو سکی۔
بلوچستان کے ضلع تربت میں دہشت گردانہ حملہ، چھ مزدور ہلاک
حملے کا نشانہ بننے والے تمام مزدور غیر مقامی تھے، یہ پہلا موقع نہیں کہ صوبے میں ایسے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہو۔
جیل میں وقت قرآن کی تلاوت کر کے گزارتا ہوں، عمران خان
عمران خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ روحانی، ذہنی اور جسمانی اعتبار سے پہلے سے زیادہ مضبوط اور فِٹ ہیں۔
مہنگائی کے سبب پاکستانی غریب طبقہ شہری علاقے چھوڑنے پر مجبور
پاکستان میں ہوش ربا مہنگائی کے سبب کم آمدنی والے افراد کے لیے اپنے روزمرہ کے اخراجات پورا کرنا تقریبا ناممکن ہو گیا ہے۔
افغانستان پاکستانی تاجروں کے لیے کتنی بڑی منڈی ہے؟
حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمدی اشیاء پر دس فیصد کی پروسیسنگ فیس عائد کر دی ہے۔
پاکستان: سویلین اداروں میں فوجی افسران کی حکمرانی
نیب، واپڈا اور سپارکو جیسے درجنوں اداروں کی باگ ڈور پہلے ہی حاضر سروس یا سابق فوجی افسران کے ہاتھ میں ہے۔
بحرانوں کا شکار پاکستان: ذمہ دار کون، فوج یا سیاست دان؟
ڈی ڈبلیو کی اس ایکسپلینر ویڈیو میں جانیے کہ اس ملک کو درپیش سنگین مسائل کے ممکنہ حل کیا ہو سکتے ہیں؟
پاکستانی طالبان کا پنجاب ميں پولیس پوسٹ پر حملہ
کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے ميں ايک پوليس اہلکار ہلاک اور تين زخمی ہو گئے۔
تھرپارکر کی کھر تراش مومل، اب برطانوی ماہرین کے زیر تربیت
مومل کی کہانی جب ڈی ڈبلیو پر چلی تو اس کی زندگی بدل کر رہ گئی۔ اب وہ برطانوی ماہرین سے تربیت لے رہی ہیں۔
پاکستانی خواتین فلم سازوں کے لیے مواقع
شرمین عبید چنائے اور امریکی قونصل خانے کے اشتراک سے 19 خواتین فلم سازوں کو امداد دے کر دس فلمیں تیار کی گئی ہیں۔
داستان جہلم: سری نگر سے پاکستان کی طرف دریائے جہلم کا سفر
پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ کیسے یہ دریا کشمیر سے سفر کرتا ہوا پاکستان پہنچتا ہے۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز حقائق پر مبنی صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
الیکشن: کاکڑ کے بیان پر انسانی حقوق کے کمیشن کی نکتہ چینی
پاکستان میں انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے نگران وزیر اعظم کے ریمارکس کو 'جمہوریت مخالف اور غیر منصفانہ' قرار دیا ہے۔
پاکستان: جعلی انجکشن لگنے سے 13 مریض بینائی سے محروم
پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ انجکشن بظاہر ایک درجن سے زائد مریضوں میں اندھے پن کا باعث بنے ہیں۔
انتخابات اگلے برس ہوں گے، وزیراعظم کاکڑ
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عام انتخابات اگلے برس منعقد ہوں گے۔
آپریشن میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق شمال مغربی خطے میں ایک آپریشن میں آٹھ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
نیب مقدمات کا دوبارہ کھلنا: احتساب یا سیاسی انجینئرنگ؟
نیب کی طرف سے کرپشن کے مقدمات دوبارہ کھولنے کی خبریں تنقید کی زد میں ہیں۔
وہ حکومتی کان، جو ظرف سماعت سے ہی محروم ہیں
آمنہ سویرا
معاشی مسائل نے زندگی کو پھیکا اور بے سکون کر دیا ہے۔ کل کی فکر میں دستیاب وسائل کو استعمال کرتے بھی ہاتھ رک جاتا ہے۔
قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے
قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ
پاکستانی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
فوج کی مدد سے کرنسی کی بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن
کیا اس بار کے آپریشن کے نتائج دور رس ثابت ہوں گے؟
طورخم بارڈر کی بندش: افغان طالبان کی پاکستان پر کڑی تنقید
کابل میں افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ طورخم کی سرحدی گزرگاہ کی بندش پر کڑی تنقید کی ہے۔
نفسیاتی صدمے سے دو چار مسیحی خواتین اور بچے
جڑانوالہ کے باسی یہ لوگ تو ’توہین مذہب‘ کے مرتکب ہوئے ہی نہیں تھے لیکن مشتعل عوام کی طرف سے پرتشدد حملوں کے نتیجے میں یہ اقلیتی کمیونٹی صدماتی کیفیت سے شاید کبھی نہ نکل سکے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
روتے ہوئے مرد کو دلاسے کی ضرورت ہے!
امتیاز احمد
لیکن میں نے آج سے پہلے پاکستانیوں کے چہروں پر ایسی بے بسی اور پژمردگی کبھی نہیں دیکھی۔
پاک بھارت میچ کے بعد شاہین آفریدی کی تعریفوں کی بھرمار
شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بولنگ میں پارٹنرشپ کی وجہ سے وہ بھارتی بلے بازوں کی وکٹیں لینے میں کامیاب رہے تھے۔
بجلی کے بل اور پاکستان میں ’انارکی پھیلنے‘ کی ابتدائی علامات
امتیاز احمد
انارکی کو افراتفری، فساد اور خون خرابے سے جوڑا جاتا ہے اور پاکستان میں اسی انارکی کی ابتدائی علامات نظر آ رہی ہیں۔
ٹریفک پولیس - کیا یہ بدترین ملازمت ہے؟
ٹریفک افسر عبدالرحیم نے ڈی ڈبلیو کو کراچی جیسے بڑے شہر میں ٹریفک کنٹرول کرنے کے اپنے کام کی سخت نوعیت کے بارے میں بتایا۔
ہمیں چاند نظر نہیں آ رہا، آپ وہاں جانے کا پوچھ رہی ہیں
عفت حسن رضوی
جب ہم خلائی میدان میں بھارت سے کم از کم ایک عشرہ آگے تھے، پھر ایسا کیا ہوا کہ سپارکو مقابلے کے میدان سے ہی باہر ہو گیا؟
کیا توشہ خانہ کے خلاف اپیل کا التوا ایک تاخیری حربہ ہے؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کی معطلی کی درخواست کے خلاف اپیل کا مقدمہ ملتوی کر دیا ہے۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ: ان کیمرہ سماعت تنقید کی زد میں
آج شاہ محمود قریشی کے مقدمے کی ان کیمرہ سماعت ہوئی، جس پر متعدد حلقوں کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
وسائل کی تقسیم اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی
صبا حسین
کسی کو یہ کہتے کبھی نہیں سنا کہ ہمارے پاس وسائل کم ہیں تو لوگ زیادہ کیوں ہیں یا لوگ زیادہ ہیں تو وسائل کم کیوں ہیں؟
صدر علوی کا ’خدا گواہ‘ لیکن حقیقت ہے کیا؟
پاکستان کے صدر عارف علوی کے دعوے، ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری کئی حلقوں میں موضوع بحث ہے۔
مسیحی برادری پر حملے، مددگار بھی مسلمان
پاکستانی علاقے جڑانوالہ میں توہین مذہب کے الزام پر مسیحیوں کے خلاف مسلمانوں کے حملے۔
اقلیت بن کر دیکھیے، اقلیتوں کے دکھ محسوس ہوں گے
امتیاز احمد
جب تک میں پاکستان میں تھا، تو ذہن میں یہی تھا کہ ہم سب سے اچھی قوم ہیں، ہم سے اچھا اخلاق کسی کا نہیں۔
جوش اور چیلنجز سے بھرپور اٹک جیپ ریلی
پاکستان میں خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سنگم پر واقع اٹک شہر میں پہلی بار منعقدہ ہوئی جیپ ریس ریلی۔
تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے، پاکستانی عوام کے ارادے غیر متزلزل
پاکستان کی نوجوان نسل پر اعتماد ہے کہ پاکستان سیاسی و اقتصادی بحران پر بھی قابو پا لے گا۔ یہ جذبہ اور احساس یوم آزادی کے موقع پر بھی نمایاں رہا۔ چودہ اگست کے موقع پر پاکستان بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لیے چلتے ہیں آپ کو کراچی کی ایک ایسی ہی تقریب میں۔
سندھ: ایک ہفتے میں دو صحافی قتل
سینئیر صحافی جان محمد مہر کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
گوادر میں چینی انجینئرز کے قافلے پر حملہ
بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے علیحدگی پسندوں نے گوادر میں چینی انجینئرز کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔
یوم نوجوان: پاکستانی نوجوانوں کے مسائل
عالمی یوم نوجوان کے موقع پر پاکستان میں بھی نوجوانوں کے مسائل پر بحث ہو رہی ہے۔
سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم نامزد
سینیٹر انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ ان کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے۔
پشاور کے ایک ڈاکٹر، مشہور شخصیات کے قلمی دوست
ملیے ڈاکٹر ارشد اقبال سے، جو معالج بھی ہیں اور استاد بھی اور کئی مشہور شخصیات کے قلمی دوست بھی۔ دیکھیے مدثر شاہ کی رپورٹ
بچے پيٹ پالنے کے ليے استعمال شدہ آئل فروخت کرنے پر مجبور
صوبہ سندھ کے شہر سکھر ميں واپڈا ورکشاپ کے باہر نابالغ بچے نالے سے استعمال شدہ آئل جمع کر کے اسے فروخت کرتے ہيں۔ يہ عمل ان بچوں کے صحت کے ليے انتہائی مضر ہے مگر پھر بھی حکام اسے رکوانے ميں ناکام رہے ہيں۔
پاکستان سائفر تنازعہ: ’گفتگو کو غلط سمجھا گیا‘
سلامتی امور کی امریکی کی ماہر لیزا کرٹس نے اینس پوہل کو بتایا کہ پاکستانی فوج میں بغاوت کے بارے میں تشویش نہیں ہے۔
اقلیتی برادریوں کے حقوق کے لیے مارچ
پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی، اقلیتی مذاہب کی عبادت گاہوں پر حملے، ان کے لیے ملازمت کے یکساں مواقع نہ ہونے جیسے دوسرے امتیازی رویوں کے کئی واقعات سامنے آتے ہیں۔ انہی امتیازی رویوں کے خلاف کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان "میرا مذہب میری مرضی ہے۔" شاہ فہد کی خصوصی رپورٹ۔
شہباز شریف کا دور حکومت کیسا رہا؟
پاکستان میں شہباز شریف کے حامی، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے مثالی تعلقات کو ان کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست کا اختتام؟
بہت سارے حلقے یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔
2012 کے بعد سے تیسرا سابق وزیر اعظم عوامی عہدے کے لیے نااہل
پاکستان میں 18مرتبہ وزرائے اعظم کو مختلف وجوہات کی بنا پر ان کے عہدوں سے ہٹایا جا چکا ہے۔ ایک کو قتل کر دیا گیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ