You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو ویڈیوز
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ماہرہ خان : ’قائد اعظم زندہ باد میں بہت مخلتف کام کیا ہے‘
ماہرہ خان سے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔
کیا کوئی سیارچہ ہماری زمین کو تباہ کر سکتا ہے؟
سیارچے مسلسل ہماری زمین سے ٹکراتے رہتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر چھوٹے ہوتے ہیں تاہم کبھی کبھار اس کرہء ارض سے ٹکرانے والے ایسے پتھر کافی بڑے بھی ہو سکتے ہیں، جو ہماری زمین پر تباہی بھی مچا سکتے ہیں۔ اس صورتحال میں زمین کو محفوظ رکھنے کی خاطر سائنس دان کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔
انسانی جسم گرمی اور سردی کیسے برداشت کرتا ہے؟
شدید سردی ہو یا گرمی، ہمارے جسم کا درجہ حررات زیادہ بڑھتا نہیں۔ تاہم شدید گرمی میں اگر ہم احتیاط نہیں برتیں گے تو جسم کو شدید نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
ہمایوں سعید کے ساتھ خصوصی انٹرویو
ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اس عید پر ریلیز ہونے والی فلمیں لوگوں کو سینما کی طرف واپس لانے میں کامیاب ہوجائیں گی۔
پاکستانی لڑکیوں کو اپنےکام سےمتاثر کرنا چاہتی ہوں، مہوش حیات
مہوش حیات کی ہماری ساتھی کوکب جہاں سے خصوصی بات چیت دیکھیے۔
فہد مصطفیٰ کے ساتھ خصوصی گفتگو
فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ اس فلم میں انہوں نے ہلکے پھلکے رومانس اور کامیڈی کے ساتھ ساتھ ایکشن سین بھی فلمبند کروائے ہیں۔
پاکستان: قربانی کے بیل کی کرین پر سیر
کراچی میں عید الاضحیٰ سے قبل قربانی کے جانوروں کو کرین کے ذریعے گھر کی چھت سے نیچے اتارا جا رہا ہے۔
چنائے کا ان کے نئے پراجیکٹ ’مس مارول‘ کے متعلق انٹرویو
پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے اپنے نئے پراجیکٹ ’مس مارول‘ کے بارے میں کہتی ہیں کہ یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے کیونکہ اس کے ذریعے انہوں نے ہالی وڈ میں پاکستانی ثقافت کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار رفعت سعید کے ساتھ ان کی خصوصی بات چیت
روس کا دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کا نقصان ہوتا، عمران خان
ڈی ڈبلیو سے خصوصی انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ روس- یوکرین جنگ میں پاکستان کو نیوٹرل رہنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔
کراچی کا اسلامک گارڈن
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے قلب میں واقع بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں ایک اربن فاریسٹ قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد شہر میں فضائی آلودگی میں کمی اور درجہء حرارت کو کم رکھنے میں مدد دینا ہے۔ اس جنگل ہی کے ایک حصے کو ’اسلامک گارڈن‘ قرار دے کر وہاں ایسے پودے اور درخت لگائے گئے ہیں جن کے نام، مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن میں موجود ہیں۔ کراچی سے ہماری ساتھی کوکب جہاں کی رپورٹ۔
اسپین میں تربیت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹینس اسٹار ماہین آفتاب
پاکستان کے لیے نیشنل ٹائیٹلز جیتنے والی ماہین آفتاب پاکستان کو عالمی اعزاز دلانے کے لیے اسپین کی بارسلونا ٹینس اکیڈمی میں تربیت کر رہی ہیں۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ
پاکستان کی اولین ڈریگ کوئین
شمائلہ بھٹی جیسے کردار کی خالق ڈاکٹر معیز اعوان اب مہرب معیز اعوان کے نام سے اپنی زندگی کا آغاز کر چکی ہیں۔
پاکستانی خاتون کی اسٹارٹ اپ کمپنی کے لیے 50 ہزار یورو انعام
جرمنی میں ’میشکاپیڈ‘ نامی اسٹارٹ اپ کی شریک بانی نورین محمود نے ماکس پلانک سوسائٹی کا 50000 یورو کا پرائز جیت لیا ہے۔
پاکستان: رکشہ چلا کر لڑکیوں کو اسکول پہنچانے والی آسیہ
تیرہ سالہ آسیہ نے پورے گاؤں کی لڑکیوں کو اسکول تک پہنچانے کی ذمہ داری اپنے نازک کندھوں پر اٹھا رکھی ہے۔
پاکستانی فلم انڈسٹری حکومت کی نئی فلم پالیسی سے پرامید
اس پالیسی سے فلم انڈسٹری پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں کوکب جہاں کی رپورٹ
گرے لسٹ سے نکلنا معیشت کے لیے ضروری ہے، حنا ربانی کھر
پاکستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستانی معیشت کی ترقی کے لیے گرے لسٹ سے نکلنا ناگزیر ہے۔
پاکستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں گندم کی قلت شدید صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ یوکرین جنگ بھی ہے کیونکہ روسی حملے کے بعد اس ملک کی طرف سے دنیا کو گندم کی فراہمی کا نظام متاثر ہوا ہے۔ دوسری طرف شدید گرمی کی وجہ سے پاکستان میں گندم کی کاشت بھی متاثر ہوئی ہے۔
جنات چوک میں واقعی جن بھوت رہتے ہیں؟
جنات چوک کے مکین جن بھوتوں کے ساتھ کس طرح رہتے ہیں؟ جانیے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔
پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے سے پاکستانی عوام پریشان
پاکستان میں مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام شدید پریشان ہیں۔
شوکت خانم ہسپتال جیسے اداروں کو سیاست سے دور رکھیں، فخر عالم
دیکھیے فخر عالم کی برلن میں ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار عرفان آفتاب کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
پاکستانی فلمی صنعت کو مزید کامیابی ملے گی، سرمد کھوسٹ
کن فلم فیسٹیول میں ایک ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی فلم 'جوائے لینڈ‘ کے ایک پروڈیوسر سرمد کھوسٹ کے مطابق اس کامیابی سے عالمی سطح پر پاکستانی فلموں کو ایک نیا پلیٹ فارم ملے گا۔ سرمد کھوسٹ سے کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو سنیے
’پاکستانی تجارت میں استحکام آئے گا‘، نوید قمر
سید نوید قمر نے ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان یورپ کے ساتھ معاشی تعلقات کو بڑھانا چاہتا ہے۔
’خواب مرتے نہیں‘ کرکٹر صبا نظیر
مریدکے شہر سے تعلق رکھنے والی صبا نظیر کو کرکٹ کھیلنے کا جنون کی حد تک شوق ہے.
سندھ کی ثقافت کے رنگ بکھیرتا گڈو فوٹوگرافر
پتنگیر کی ایک فلم جو گڈو کی کہانی بیان کرتی ہے۔
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے خلاف حکومت کی رکاوٹیں
حکومت نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے تمام تر داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا ہے۔
سورج کی آگ میں بھٹی کا پیٹ بھرتے لوگ
درجہ حرارت بے شک پچاس سینٹی گریڈ سے بڑھ ہی کیوں نہ جائے لیکن یہاں کام نہیں رکتا۔ رکے بھی کیسے؟ اگر رکا تو ان لوگوں کی زندگیاں بھی رک جائیں گی۔ یہ حال ہے جیکب آباد میں بھٹہ مزدورں کا، جو موسموں کی شدت سے بے نیاز ہو چکے ہیں۔
’مرے کو مارے شاہ مدار‘ ڈیرہ بگٹی ایک اور آفت کا شکار
بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں کی طرح ڈیرہ بگٹی بھی شدید خشک سالی کا شکار ہے۔
کیڑے پکڑنے کا شوقین پاکستانی نوجوان
کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ ضلع صوابی کے اعزاز احمد کو اینٹامولوجی پڑھتے پڑھتے کیڑے پکڑنے کا شوق ہو گیا۔
فرقان قدوائی: پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن فارمیسی کے بانی
اس پلیٹ فارم پر آن لائن ادویات فروخت کی جاتی ہیں اور اس کے ذریعے ڈاکٹروں کے ساتھ آن لائن صلاح و مشورہ کیا جاسکتا ہے۔
بہاولپور کی سرسبز’گرین اسٹریٹ‘
بہاولپور کی ایک یہ گلی اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ اگر کسی مسئلے کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں تو تبدیلی رونما ہو سکتی ہے۔
پاکستان میں سینسر شپ بہت سخت ہے، امر خان
پاکستانی اداکارہ امر خان کا کہنا ہے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کا مطلب آزادی ہے لیکن ہمارے ملک میں سینسرشپ بہت سخت ہے۔
خواتين بھی با اختيار اور تحفظ ماحول بھی
پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر پارکر میں ايک منصوبے کے تحت نہ صرف مقامی خواتين کو با اختيار بنايا جا رہا ہے بلکہ تحفظ ماحول کی مہم بھی آگے بڑھ رہی ہے۔ جمو نامی خاتون ہر سال قحط کی وجہ سے نقل مکانی کر جاتی تھی مگر اس بار جمو یہ ہجرت نہیں کرے گی۔ کیوں جانیے تھر کے ضلع اسلام کوٹ سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ ميں
پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ خصوصی گفتگو
عیدالفطر پر آپ کو ایک نہیں دو دو نیلم منیر دیکھنے کو ملیں گی۔ کیونکہ وہ اپنی نئی فلم چکر میں ڈبل رول نبھا رہی ہیں۔
بھارتی اور پاکستانی سکھوں کا سال نو کے موقع پر جشن
بیساکھی کے موقع پر بھارت سے دو ہزار سے زائد سکھ پاکستان پہنچے، جہاں انہوں ننکانہ صاحب اور پنجہ صاحب میں نئے سال کی خوشیاں منائیں۔ بیساکھی سکھوں کا مقدس ترین تہوار ہے۔ سکھ برادری اسی دن کو اپنے مذہب کا جنم دن قرار دیتی ہے۔
آٹزم کے شکار بچوں کا پاکستانی مسیحا
زندگی کے بائیس قیمتی سال اپنے آٹسٹک بچے کی نذرکرنے والا باہمت باپ نہ صرف اپنے بیٹے کو ایک نارمل زندگی گزارتے ہوئے دیکھ کہ خوشی سے سرشار ہے بلکہ اب وہ پاکستان کے سینکڑوں آٹسٹک بچوں کا مسیحا بھی بن گیا ہے۔ اسلام آباد سے عاصمہ کنڈی کی ویڈیو رپورٹ
لیڈی ڈاکٹرز کام جاری رکھیں: پاکستانی اسٹارٹ اپ معاون کیسے؟
ٹیلی میڈیسن پلیٹ فارم صحت کہانی، ’ڈاکٹر برائڈز‘ کو دوبارہ ہیلتھ کیئر کے شعبے میں شمولیت کا موقع فراہم کرتا ہے۔
پاکستان: کوئٹہ کا دو سو سال پرانا سری سنگھ صبا گرودوارہ
کیا آپ جانتے ہیں کہ کوئٹہ میں واقع سری سنگھ صبا گوردوارے کو قیام پاکستان کے بعد ایک اسکول میں بدل دیا گیا تھا؟
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملیے!
پاکستانی قومی اسمبلی کے اجلاس میں میاں محمد شہباز شریف کو 174 اکثریت کے ساتھ بطور قائد ایوان منتخب کر لیا گیا ہے۔
حمنہ رضا - پاکستانی سوشل میڈیا اینفلوئنسر
حمنہ رضا پیشے سے ڈینٹسٹ ہیں لیکن انہوں نے بطور سوشل میڈیا اینفلوئنسر اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر کام کرنے کا انتخاب کیا۔
پاکستان: عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے خاتمے کے خلاف مظاہرے
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
پاکستان: اسقاط حمل میں اضافہ کیوں؟
پاکستان میں اسقاط حمل کے قوانین سے ناواقفیت کی بنا پر بہت سے ڈاکٹر متاثرہ خواتین کا علاج کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔
پاکستان: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپوزیشن کا جشن
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی حلقوں میں مایوسی چھا گئی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے کارکن بھرپور جشن منا رہے ہیں۔
بریکنگ
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیرآئینی قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے اور انتخابات کی کال کے فیصلےکو غیر آئینی قرار دے دیا۔
پھلوں اور سبزیوں کے پاکستانی تاجر روس یوکرین جنگ سے پریشان
یوکرین جنگ کے نتیجے میں روس پر عائد مغربی پابندیوں سے پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بھی متاثر ہورہی ہے۔
پاکستان: خیرپور میرس کا تاریخی فیض محل
آئیے پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میرس میں واقع تاریخی فیض محل کی سیر کرتے ہیں۔
طالبان نے منشیات کی کاشت پر پابندی لگا دی
طالبان کی حکومت نے افغانستان میں منشیات کی کاشت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
عمران خان کا سیاسی سفر، تحریک عدم اعتماد تک
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ نہیں ہو سکی تھی، جس سے ایک نئے سیاسی و قانونی بحران کے خطرات نے جنم لے لیا ہے۔
کیا رمضان میں مہنگائی ہونا لازمی ہے؟
رمضان شروع ہونے سے قبل ہی پاکستان میں مہنگائی میں شرح میں ایک نئی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ پریشان حال شہری حکومت سے التجائیں کرتے نظر آ رہے ہیں کہ کم ازکم اس اسلامی مہینے میں تو قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جائے۔
ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ لوگ آخر کریں کیا؟
پاکستان کے متعدد علاقوں کی طرح نوشہرہ میں بھی پانی کی قلت ہے۔ اب لوگ سیلاب کی وجہ سے نہیں بلکہ پانی کی تلاش میں یہاں سے ہجرت کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ فیاض الدین کی خصوصی رپورٹ
کوئٹہ، آلودہ پانی سے بچوں میں پھیلتی بیماریاں
بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پینے کا صاف پانی میسر نہ ہونے کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں جس میں بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔ سنا سلیم کی خصوصی رپورٹ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ