You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو ویڈیوز
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دریا کو ڈھونڈتے لوگ دریا میں ہی پہنچ گئے
پاکستان میں سمندر کی سطح بڑھنے کی وجہ سے دریاؤں کا پانی تو کھارا ہو ہی رہا ہے لیکن زمینیں بھی بنجر ہو رہی ہیں۔ اس وجہ سے لوگ مہاجرت پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ایوب راجپر کی خصوصی رپورٹ
بارسلونا کی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار
ٹک ٹاک نے سونیا کی زندگی کی مشکلات کو کیسے کم کیا؟ جانیے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں
پاکستان میں ’مہاجر پرندوں‘ کی آمد کیوں کم ہو رہی ہے؟
بے دریغ شکار کے باعث سرد علاقوں سے ہجرت کرکے آنے والے پرندے اب پاکستان کا راستہ بھول گئے ہیں۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ
جرمن ناول کا عنوان، پاکستانی ’گڑیاؤں کا گاؤں‘
جرمن مصنف ہانس زاخس نے پاکستان میں واقع ایک گاؤں کے بارے میں ایک تِھرلر ناول لکھا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ
سکینہ سموں کے ساتھ خصوصی گفتگو
سکینہ سموں کا ڈرامہ سیریل دوبارہ میں ’دردانہ پھپھو‘ کا کردار کافی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ سکینہ سموں کے ساتھ خصوصی گفتگو
پاکستان: ولور، پیسوں کے عوض رشتہ طے کرنے کی فرسودہ رسم
ولور کی بروقت ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات شادیاں کئی سالوں تک التواء کا شکار رہتی ہیں۔
ایسا مزار، جہاں گدھا مزار پر بطور نذرانہ پیش کیا جاتا ہے
سندھ کے گاؤں ببرلو میں عقیدت مندوں کے یہاں جب بیٹا پیدا ہونے کی مراد پوری ہوتی ہے تو وہ مزار پر ایک نر گدھا چڑھاتے ہیں۔
پاکستانی پہاڑوں کا عاشق ہسپانوی کوہ پیما
ہسپانوی کوہ پیما لوئس لوپز پاکستان کے پہاڑوں اور اس کے باشندوں سے اتنے متاثر ہیں کہ فرصت ملتے ہی پاکستان کا رخ کرتے ہیں۔
پاکستان: کوٹ ڈیجی، تالپور سلطنت کا عظیم الشان قلعہ
کوٹ ڈیجی کے تاریخی قلعے کی موجودہ صورتحال پر کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔
شائستہ بلوچ، بے سہارا عورتوں کا سہارا
سکھر سے تعلق رکھنے والی شائستہ بلوچ ایک دہائی سے مظلوم اور بے سہارا عورتوں کی مدد کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
دیگر معذور بچوں کی مدد کرنا چاہتی ہوں، آمنہ آفتاب
آمنہ آفتاب اپنے بچوں کی طرح ذہنی اور جسمانی معذوری کے شکار دیگر بچوں کی مدد کے لیے مسکن نامی فلاحی منصوبہ چلا رہی ہیں۔
کراچی کی لاوارث میتوں کی تدفین کا بندوبست کیسے کیا جاتا ہے؟
ایدھی فاونڈیشن کے مطابق کراچی میں لاوارث میتوں کی تعداد اکیانوے ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
پاکستانی معاشرہ اور عورت کے لیے طلاق
ملتان سے تعلق رکھنے والی کوثر پروین نے طلاق کے بعد اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے مشکل حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
کرکٹ کھیلنے کے معاملے میں بالکل اناڑی ہوں، ماہرہ خان
ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی ماہرہ خان سے خصوصی گفتگو
بلوچستان کا مرد کتھک ڈانسر: ’گھنگھرو آزادی کی علامت ہیں‘
ملیے احمد ابنِ سکینہ سے جو کہ بلوچستان کے پہلے اور واحد مرد کتھک ڈانسر ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ
عالیہ بھٹ کے ساتھ خصوصی انٹرویو
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ موسیقی، اداکاری، اور فن کی سرحدیں نہیں ہوتیں۔
پی ایس ایل کے تیز ترین بولر حارث رؤف سے خصوصی گفتگو
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین گیند کرانےکا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
پاکستان: لڑکیاں اپنا دفاع خود کیسے کرسکتی ہیں؟
لاہور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو ٹرینر عائشہ مزمل لڑکیوں کو ’چوکنگ‘ کی ایک خاص مشق سکھاتی ہیں۔
فضہ اور شزا کی میمز دیکھ کر بہت مزہ آرہا ہے، کرن تعبیر
فضہ اور شزا بننے والی اداکارہ کرن تعبیر سے ہماری ساتھی کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو
کاروکاری: مقتولہ خواتین کے بے نام و نشاں قبرستان
پاکستان کے صوبہ سندھ میں آج بھی ’کاری کے قبرستان‘ کے نام سے کچھ بنجر اور غیرآباد علاقے موجود ہیں۔ کرن مزرا کی رپورٹ
پاکستان میں تعلیم کے حق سے محروم افغان بچے
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کا حصول غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے۔
مصنوعی بازو تیار کرنے والا پاکستانی اِسٹارٹ اَپ ’بائیونکس‘
کراچی میں تیار کیےجانےوالے یہ معیاری مصنوعی بازو عالمی مارکیٹ کے مقابلے میں کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ
پاکستان: ہاتھ سے کشتی بنانے کا فن زوال کا شکار
ہاتھ سے کشتی بنانے والے مقامی کاریگر اب اس شعبے میں دلچسپی کھو رہے ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ
پولینڈ میں ہاکی سکھاتے پاکستانی کوچ
پاکستانی نژاد ہاکی کوچ طاہر شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان ہاکی کھیل کے شعبے میں تعاون کی گنجائش موجود ہے۔
پاکستان: لڑکیوں کی قرآن سے متنازعہ شادیاں
پاکستان کے صوبہ سندھ میں قرآن کے ساتھ جبری اور غیر قانونی شادی کی شکار لڑکیوں کو ’ستّی‘ کا نام دیا جاتا ہے۔
پاکستان: لیاری میں لڑکیوں کو باکسنگ سکھاتے، ’استاد یونس‘
سہولیات کے فقدان اور باکسنگ فیڈریشن کے امتیازی سلوک پر یونس قمبرانی ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔ شاہ فہد کی رپورٹ
پستہ قد اور بلند حوصلے والی زہرہ یعقوب
زہرہ یعقوب انسٹاگرام پر اپنے ہزاروں فالورز کو میک اپ کے نت نئے طریقے سکھاتی ہیں۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
کشمیر کے خشک ہوتے قدرتی چشمے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کئی علاقوں میں وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی چشمے خشک ہوتے جا رہے ہیں۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
سارہ گِل، پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر
پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر سارہ گِل سے ہمارے ساتھی رفعت سعید نے بات چیت کی۔
پاکستان: پیٹرول پمپ پر کام کرتی خواتین
پاکستان میں پیٹرول پمپ پر کام کرنا مردوں کے لیے ہی مخصوص رہا ہے، لیکن اب خواتین بھی اس شعبے میں فعال ہو رہی ہیں۔
پاکستان: سفید صحرا اور نمک جمع کرتے مزدور
پاکستان کے صحرائی علاقے اچھڑو تھر میں جھیلوں سے نمک جمع کرنے والے مزدور سخت ترین زندگی گزار رہے ہیں۔
فرانس میں گیارہ پاکستانی گرفتار
فرانسیسی پولیس کی جانب سے پیرس کے مضافاتی علاقے میں گرفتار کیے گئے گیارہ افراد کا تعلق پاکستان سے بتایا گیا ہے۔
سیاچن: برف پوش پہاڑ سے بہتا گرم پانی کا چشمہ
دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن گلیشیئر سے نکلنے والا گرم پانی کا چشمہ قدرت کا ایک کرشمہ ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
لاچار جانوروں کا سہارا، عائشہ چندریگر
اے سی ایف اینیمل ریسکیو اپنی نوعیت کا ایک منفرد ادارہ ہے جس کی کاوشوں کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سراہا جا چکا ہے۔
پاکستان: ایچ آئی وی ایڈز کے خاتمے کے خلاف سماجی رکاوٹیں
غلط معلومات اور امتیازی سلوک پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے خلاف جنگ میں ایک بہت بڑی رکاوٹ بن چکا ہے۔
بیلجیئم میں پاکستانی مصور کا منی ایچر آرٹ
برسلز کی ایک آرٹ گیلری میں پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ شہزاد حسن غازی کے فن پاروں کی نمائش کو آرٹ شائقین نے بے حد پسند کیا۔
آرٹ اور بامقصد تھیٹر کا نیا پلیٹ فارم ’تحیر‘
اسلام آباد میں آرٹ کی ترویج اور بامقصد تھیٹر کا نیا پلیٹ فارم ’تحیر‘ سماجی تبدیلی کے لیے کوشاں ہے۔ عصمت جبیں کی رپورٹ
پشتو زبان میں گلوکاری کافی مشکل لگی، حدیقہ کیانی
دیکھیے حدیقہ کیانی کی ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی بات چیت۔
پاکستان میں کرسمس کی منفرد سوغات
کرسمس کی آمد کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
بھارت میں بلتی تہذیب و ثقافت کا گاؤں
نوبرا ویلی کا تاریخی گاؤں طورتک دریائے شیوک اور قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی بلند چوٹیوں کے درمیان واقع ہے۔
بھارتی شہری پاکستان میں والدین سے پینتالیس برس بعد مل گیا
ہمارے ساتھی صلاح الدین زین سے بات چيت میں محمد علی اپنی درد بھری داستان بیان کر رہے ہیں۔
کراچی کا گھنٹہ گھر ایک مرتبہ پھر وقت بتانے لگا
جرمن حکومت کے تعاون سے کراچی کی تاریخی کے ایم سی بلڈنگ میں نصب چھیاسی سال پرانے گھڑیال کی مرمت کردی گئی ہے۔
سقوط ڈھاکا: سوچا تھا کہ بچے کو مار کر خودکشی کر لوں، ایک ماں
50 برس بیت گئے لیکن 16 دسمبر کا دن جب بھی آتا ہے، وہ واقعات ذہنوں میں تازہ ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے پاکستان ٹوٹا۔
پاکستان: کورونا وبا کے دنوں میں بڑھتا ہوا خسرہ
پاکستان میں بچوں میں خسرہ اور روبیلا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
پاکستان: فضائی آلودگی سے بڑھتے ہوئے امراض
پاکستان میں فضائی آلودگی میں تیزی سے اضافہ شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔
موروثیت: پاکستان میں جمہوریت کو لاحق سب سے بڑا چیلنج
میڈرڈ میں انٹر پارلیمنٹری یونین کے اجلاس کے موقع پر پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
مزدوری کر کے پینٹنگ سیکھنے والا مصور
آج عدنان خان مصوری کی باقاعدہ تعلیم و تربیت حاصل کر کے قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے فن کو متعارف کروا چکے ہیں۔
کشمیر، جہاں پرندے آزاد لیکن انسان قفس میں
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے سرحدی علاقوں کے مقامی باشندوں کی زندگی کے بارے میں دیکھیے صلاح الدين زين کی یہ رپورٹ۔
پاکستانی نژاد باکسر، بیلجیئم کے قومی چیمپئن
بیلجیئم میں پاکستانی نژاد باکسر عمر شایان احمد کو باکسنگ کی لائٹ ویٹ کیٹیگری میں قومی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔
کرکٹر کا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، بلال عباس خان
پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی اپنی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے بارے میں ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ