You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو ویڈیوز
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ننکانہ صاحب میں بابا گورو نانک کا جنم دن کیسے منایا گیا
دنیا بھر سے ننکانہ صاحب آنے والے سکھ مذہب کے پیروکاروں نے بابا گورو نانک کی جنم بھومی پر ان کا جنم دن کیسے منایا؟
’پشتون طالبان کے حامی نہیں‘
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیانات نے ایسا تاثر دیا کہ پشتون قوم اپنی زبان اور قومیت کے سبب طالبان کی حامی ہے۔
پاکستان: جنسی جرائم کی متاثرہ خواتین پر ہی تنقید کیوں؟
پاکستانی مصنفہ عطیہ داؤد کے مطابق ان طریقوں سے خواتین کی اپنے حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد کو نہیں روکا جاسکتا۔
جرمنی میں پاکستانی کاروباری خاتون
’بُنٹے مارخور‘ نامی آن لائن پلیٹ فارم پر پائیدار طریقے سے تیار کی گئی پاکستانی دستکاری کی مصنوعات فروخت کی جاتی ہیں۔
عمران خان کی زندگی پرمبنی دستاویزی فلم
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’اسپریچوئل ڈیموکریسی‘ کے بارےمیں سلمان احمد کے ساتھخصوصی گفتگو
بلوچستان میں معذور افراد کی مدد کرتی شازیہ بتول
ڈی ڈبلیو کی بریکنگ بیرئرز سیریز میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی باہمت شخصیت شازیہ بتول کے بارے میں خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
جرمنی میں کامیاب پاکستانی آئی ٹی پروفیشنل
ارسلان منہاس جرمنی کے شہر میونخ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ریجنل وائس پریزیڈنٹ پری سیلز کے عہدے پر فائض ہیں۔
گجرات سے سوئٹزرلینڈ: یورپی کھانے پکانے والا پاکستانی شیف
سوئٹزرلینڈ میں یورپی کھانے پکانے کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے بعد سیف خان آج ایک سوئس ریستوران کے مالک بن چکے ہیں۔
ڈرائیونگ کے دوران حادثات سے بچنے کا حل
ڈاکٹر حمیرا نور نے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے، جو کار ڈرائیور کے چہرے کے تاثرات پہچان کر اسے بروقت خبردار کرے گا۔
جرمن الیکشن میں پاکستانی نژاد خاتون امیدوار، مصباح خان
جرمن الیکشن میں مصباح خان اگر کامیاب ہوگئیں تو وہ ایسی پہلی پاکستانی نژاد جرمن ہوں گی جو جرمن پارلیمنٹ کا حصہ بنیں گی۔
جرمنی میں پاکستانی پکوان کے منفرد ذائقہ اور دلکش رنگ
فاطمہ سڈل نے جرمنی میں پاکستانی پکوان کو صرف منفرد ذائقہ ہی نہیں بلکہ دلکش رنگ بھی دیے ہیں۔
جرمنی افغان پالیسی کا ازسر نو جائزہ لے رہا ہے، جرمن سفیر
پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ طالبان کی حکومت کو ان کے الفاظ سے نہیں بلکہ ان کے اقدامات سے پرکھا جائے گا۔
کلاہ اور لونگی: قبائلی لوگوں کی شان
قبائلی علاقوں میں لونگی، دستار یا پگڑی محض چند گز کا کپڑا نہیں، بلکہ قبائلی لوگ اسے اپنی عزت اور وقار گردانتے ہیں۔
افغانستان میں قیام امن کے لیے قبائلی جرگے کی اہمیت
پاکستانی قبائلی جرگے افغانستان کے سیاسی تناؤ کو کم کرنے میں دوبارہ ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
پاکستانی اور ہسپانوی موسیقی کا امتزاج
اس کنسرٹ میں طبلہ، ستار، فلیمانکو اور جاز میوزک کے امتزاج سے اس تاثر کو تقویت ملی کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
اسپین: کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے پاکستانی
اسپین میں پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ 1970ء کی دہائی میں شروع ہوا تھا اور ان کی اکثریت کوئلے کی کانوں میں کام کرتی تھی۔
کراچی میں مقیم ’افغان شاہ رخ خان‘
کراچی میں رہائش پذیر افغان اداکار فرحاد خان کو بھی طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے افغانستان سے نقل مکانی کرنا پڑ گئی۔
پاکستان میں ای گیمنگ کی ابھرتی صنعت
اسمارٹ فونز نے ای گیمنگ صنعت کو پاکستان کی بڑی انٹرٹینمنٹ انڈسٹریز میں سے ایک بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
کشمیر: کیا حریت کی تحریک دم توڑ چکی ہے؟
سرینگر میں مسلم کانفرنس کے سربراہ اور حریت کے رہنما پروفیسر عبد الغنی بھٹ سے حریت کے مستقبل کے حوالے سے خصوصی گفتگو۔
مسافروں کی حفاظت ہماری ترجیح تھی، پی آئی اے کے ’ہیرو پائلٹ‘
کابل ایئرپورٹ پرمشکل حالات میں پی آئی اے کے طیارے کو مسافروں سمیت پاکستان لانے والے پائلٹ مقصود بجارانی سے خصوصی گفتگو۔
افغانستان میں طالبان کی مختصر تاریخ
ڈی ڈبلیو نے افغانستان میں طالبان کی تاریخ کا ایک قریبی جائزہ لیا ہے۔
’اشرف غنی اگر عمران خان کی بات مان لیتے تو یہ حال نہ ہوتا‘
افغانستان میں ایک ایسی حکومت کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، جس میں تمام دھڑوں کی نمائندگی شامل ہو، فواد چوہدری
سن 1947: جب لاکھوں سندھی ہندو بھارت ہجرت کر گئے
دستاویزی فلم ’سندھوستان‘ میں ایسے ہندو سندھیوں کی کہانی پیش کی گئی ہے، جو سن 1947 میں سندھ سے بھارت نقل مکانی کرگئے تھے۔
والد کا کاروبار بند، نوعمر بیٹا سہارا بن گیا
مشکل حالات میں ایوب حسین کی بیوی اور بیٹے نے ان کوسہارا دیا اور ڈونٹ فروخت کرکے اپنے گھر کو سنبھالا۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
پروین بی بی کی کہانی: ’میں ماں تھی، ڈائن نہیں‘
عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ میں دیکھیے پروین بی بی کی جبری نکاح سے ایک بااختیار خاتون بننے کی کہانی۔
ابصار عالم: ’یہ فاشسٹ حکومت آزاد آوازیں دبانا چاہتی ہے‘
پاکستانی سینیئر صحافی ابصار عالم کا کہنا ہے کہ حکومت سے تلخ سوالات کرنے والوں کے لیے میڈیا کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔
پاکستان میں انسانوں کی اسمگلنگ: اغوا اور پھر جبری مشقت
پاکستانی شہری محمد عارف کو نامعلوم افراد نے پہلے اغوا کیا اور پھر بیس برس تک اسے غلام بنا کر جبری مشقت کرائی۔
پاکستان بحریہ کا جنگی جہاز جرمن بندرگاہ پر لنگر انداز
جدید میزائلوں اور تارپیڈوز سے لیس پاکستان بحریہ کا فریگیٹ آپریشنل سرگرمیوں کے تحت کئی ملکوں کا دورہ کرکے جرمنی پہنچا ہے۔
پاکستان میں سولر سسٹم کا بڑھتا ہوا رجحان
کیا گھروں میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا نظام ایک موثر اور سستا متبادل ثابت ہو سکتا ہے؟
کراچی میں آوارہ کتوں کا ’بہیمانہ قتل‘
کراچی میں کتوں سے لگنے والی مہلک بیماری ریبیز کا پھیلاؤ حکام کے لیے پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔
عمران خان ’آزادی صحافت کے دشمن‘ کیسے بن گئے؟
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم نریندر مودی رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کی آزادی صحافت کے 37 عالمی دشمنوں کی فہرست میں شامل۔
گورگھٹڑی: پشاور کی تاریخی اور پرشکوہ عمارت
امید ہے کہ تاریخی شان و شوکت دوبارہ نمایاں ہونے کے بعد گورگھٹڑی سیاحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔
’کشمیری رہنما عالمی حالات کو بھانپ نہیں پائے‘
روح اللہ مہدی کے مطابق نئی دہلی میں چوبیس جون کو ہونے والی میٹنگ کا سب سے زیادہ فائدہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہوا ہے۔
پاکستان سے چلی تک، ترک ڈراموں کی دھوم کیوں؟
ترک ڈرامہ سیریز نے نہ صرف ترکی بلکہ پاکستان اور چلی میں بھی ریٹنگ کے تمام تر ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
پاکستان: نشے کے عادی نوجوان ہمدردی اور علاج کے منتظر
منشیات کے استعمال کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر کراچی سے شاہ فہد کی خصوصی رپورٹ۔
صحرائے تھر کے نایاب نیلے مور
پاکستان کےصحرائی علاقے تھرمیں پائے جانے والے ہندوستانی نیلے مور کی نایاب نسل خشک سالی کی وجہ سے بقا کے خطرات سےدوچار ہے۔
آوارہ کتے بلیوں کی دیکھ بھال کرتی پاکستانی نوجوان
لاہور شہر کی سڑکوں پر بھٹکتے جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے ستائیس سالہ حنا مظفر گزشتہ سات سالوں سے جدوجہد کر رہی ہیں۔
منچھر جھیل کے ماہی گیروں کے کشتی گھر
منچھرجھیل کے پانی میں آلودگی کے سبب کشتی گاؤں میں بسنےوالے ماہی گیر نقل مکانی پرمجبور ہورہے ہیں۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ۔
اٹلی میں پاکستانی نژاد لڑکی لاپتہ، پولیس کو قتل کا خدشہ
اٹھارہ سالہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثمن عباس اٹلی میں گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے۔
’امید ہے پاکستان میں بھارت جیسی صورت حال نہیں ہو گی‘
بھارت میں کورونا کے سبب سامنے آنے والے بھیانک مناظر کے بعد پاکستان میں ویکسین لگانے میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں یکساں تعلیمی نصاب اور مذہبی مواد
پاکستان میں یکساں تعلیمی نصاب رائج کرنے اور اسلامیات کو لازمی قرار دینے کے بارے میں وجاہت مسعود سے خصوصی گفتگو۔
پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹ میں چین کی جوہری ٹیکنالوجی
کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے-ٹو ایسا پہلا غیر ملکی جوہری منصوبہ ہے جہاں چین کی ہوالونگ ون ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے۔
مائرہ ذوالفقار قتل: ’خدارا میری بیٹی کو انصاف دلائیں‘
پاکستانی نژاد برطانوی خاتون مائرہ ذوالفقار کے والد کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو سزا ملنے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
’ایسی محبت جس کا انجام شاید موت ہے‘
رمشہ اور احمد کی بیماری ان کے درمیان محبت کا سبب بن گئی۔ وہ چاہتے ہیں کہ جب تک زندہ ہیں تب تک ایک دوسرے کے ساتھ رہیں۔
تنزیلہ خان - پاکستان میں معذور خواتین کی آواز
تنزیلہ خان نے معذور افراد کی صحت اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کو اپنا مشن بنایا ہے۔ DWBreakingBarriers#
پاڑہ چنار کے لاپتہ افراد کہاں ہیں؟
تین سال گزر گئے، لیکن پاڑہ چنار کے رہائشی شعبان علی اپنی دکان بند کرکے گھر واپس نہیں پہنچ سکے۔
غیر قانونی مہاجرت: بھائی واپس آ جاؤ - ایک معذور بہن کا کرب
غیر قانونی مہاجرت کا شکار بننے والے عمر کی معذور بہن روزانہ اپنے بھائی کی واپسی کی راہ تکتی ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔
یورپی یونین کی قرارداد اسلاموفوبیا پر مبنی ہے؟
یورپی پارلیمان کی قرارداد کے ای یو۔ پاک تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
بارودی سرنگیں، قبائلی عوام کے لیے سوہان روح
صرف سابق قبائلی علاقے پارا چنار میں 300 سے زیادہ لینڈ مائینز کے متاثرین افراد ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
پاکستان کا بھارت کے ساتھ اظہار یکجہتی
اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام بھارت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ