You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو ویڈیوز
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغان امن عمل: پاکستان کے لیے چیلنجز
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء سے پاکستان کو مشکلات درپیش آسکتی ہیں، پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر
پاکستانی ہندوؤں کی مسلمانوں کے ساتھ افطاری
ماہ رمضان کے دوران پاکستانی ہندو نوجوان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کا پیغام دے رہے ہیں۔
غاروں میں رہنے والے پاکستانی
دہشت گردی کی وجہ سے بے گھر ہونے والے ان افراد کا کہنا ہے، ’’غاروں میں ہم کم از کم سکون سے تو رہ سکتے ہیں۔‘‘
پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ امپائر
ڈی ڈبلیو کی خصوصی سیریز ’بریکنگ بیرئرز‘ میں دیکھیے پاکستان کی پہلی خاتون امپائر حمیرا فرح کی کہانی۔ DWBreakingBarriers#
پاکستانی خواتین باڈی بلڈرز
سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی مرتبہ خواتین ایتھلیٹس کو باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی۔
یورپ نہیں، یہ اندرون لاہور ہے
لاہور کی ایک گلی نے اُن نظاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اور یہ خوبصورت تبدیلی جرمنی کے تعاون سے تکمیل کو پہنچی ہے۔
رنگ تماشہ، آرٹ کے ذریعے سماجی بہتری کی تحریک
آرٹسٹ شرجیل بلوچ سندھ اور بلوچستان کے پسماندہ محلوں میں رنگوں کے ذریعے لوگوں میں اپنی مدد آپ کا حوصلہ بیدار کر رہے ہیں۔
لاہور کے روف ٹاپ گارڈن
پاکستان کے شہری علاقوں میں سرسبز مقامات کی کمی کو پورا کرنے میں ’روف ٹاپ گارڈن‘ ایک ماحول دوست متبادل ثابت ہوسکتے ہیں۔
موئن جو دڑو سے جرمن پروفیسر کی بے لوث محبت
موئن جو دڑو کے ساتھ جرمن ماہر آثار قدیمہ پروفیسر مائیکل یانسن کی بے لوث محبت کے بارے میں عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ۔
علی سدپارہ کی یاد میں چراغاں
پاکستانی کے نامور کوہ پیما علی سدپارہ اور دیگر دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کی یاد میں اسکردو میں شمعیں روشن کی گئیں۔
ایک طالب علم جو دوسروں کو بھی روزگار مہیا کر رہا ہے
احتشام اپنی تعلیم کے لیے 13 سال کی عمر سے ہی خود کمانے کا فیصلہ کرنے والا آج دیگر طلبہ کو روزگار مہیا کر رہا ہے۔
پاکستان میں سفید ٹائیگر کے بچوں کی موت، وجہ کورونا یا غفلت؟
لاہور میں سفید ٹائیگر کے دو بچوں کی موت کو جانوروں کے حقوق کے کارکن چڑیا گھروں میں ناقص سہولیات کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔
لاہور: ہسپتال کے باہر مفت لنگر تقسیم کرنے والا رکشہ ڈرائیور
لاہور کا ایک رکشہ ڈرائیور محمد امین لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے باہر تقریباً دو سو افراد کو ایک وقت کا مفت کھانا کھلاتا ہے۔
مٹی کے برتن استعمال کرنے کی دم توڑتی روایت
لاہور کے کمہاروں کو خدشہ ہے کہ چینی، اسٹیل اور پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال مٹی کے برتن بنانے کے ہنر کو معدوم کر دے گا۔
’تھپڑ تو کیا میں اس کا گلا بھی دبوچ لوں گی‘
حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو مبینہ طور پر تھپڑ مارنے کے واقعے کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟
واٹس ایپ استعمال کریں یا چھوڑ دیں؟
واٹس ایپ کی رازداری کی نئی پالیسی کے بارے میں کراچی میں ڈیجیٹل حقوق کی ماہر حجا کامران سے گفتگو۔
پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ اب ہواؤں میں
پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ اب شاہراہوں کے ساتھ ساتھ فضاؤں میں بھی دیکھا جا سکے گا۔
پاکستان میں کرسمس کی تیاریاں زوروں پر
اس مرتبہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب کرسمس کے تہوار کی رونقیں متاثر ہوئی ہیں۔
سماعت سے محروم پاکستانی یوٹیوبر
پاکستانی یوٹیوبر ایاز احمد اپنی ویڈیوز میں گونگے اور بہرے افراد میں بااعتماد زندگی گزارنے کا جذبہ پیدا کرتے ہیں۔
وادی تیراہ کے ویران گھر
وادی تیراہ میں متاثرہ خاندان اپنے تباہ شدہ مکانات کی تعميرنو کے ليے حکومتی تعاون کے منتظر ہیں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ۔
اسپین کی پاکستانی برادری اور ہیپاٹائٹس سی
اسپین کےعلاقے کاتالونیا میں ہزاروں پاکستانیوں کو ہیپاٹائٹس سی سے بچانے کے لیے مفت ٹیسٹ کے منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔
پاکستان کی ایک باہمت خاتون پولیو ورکر
معاشرتی تنگ نظری کا مقابلہ کرتی ایک خاتون پولیو ورکر شیزا الیاس کی مثالی کہانی دیکھیے لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ میں۔
’پی ڈی ایم کا بیانیہ پاکستان میں آئین کی حکمرانی ہے‘
ملتان جلسے کو ناکام بنانے کے لیے حکومتی اقدامات ان کے ذہنی طور پر مفلوج ہونے کو ظاہر کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
کارگل وار کی کہانی، دراس کے مقامی باشندوں کی زبانی
کارگل جنگ کے دوران دراس اور بٹالک سیکٹر کے بیشتر علاقے پاکستان کے ماتحت تھے۔ دراس سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔
نیکی کی ٹوکری: مستحق افراد کے لیے مفت روٹی
ماڈل ٹائون لاہور کے ایک تندور پر ایک نیکی کی ٹوکری موجود ہے۔ ضرورت مند افراد اس ٹوکری سے مفت روٹیاں لے جا سکتے ہیں۔
نَڑ سُر۔ بلوچستان کی نایاب لوک موسیقی
نَڑ سُر کو بلوچستان میں کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے کے گرد رہنے والے قبیلوں کی ثقافت کا ایک اہم حصہ کہا جاتا ہے۔
بازوؤں سے محروم پاکستانی اسنوکر پلیئر
بازوؤں کے بغیر پیدا ہونے والے محمد اکرام نے اسنوکر سیکھنے کی لگن میں غربت اور معذوری کو بھی شکست دے دی۔
کشمیر میں مبینہ حراستی قتل، عرفان ڈار کا کیا قصور تھا؟
سوپور میں گزشتہ ہفتے 23 سالہ نوجوان عرفان ڈار کی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پرسرار موت پر ان کے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔
بلوچستان کے خانہ بدوش اور روایتی پتھر کی روٹی ’کاک‘
مال مویشیوں کے ساتھ تنہہ تنہا گھومتے بلوچ چرواہوں کے لیے بلوچستان کی ’کاک‘ یا ’پتھر کی روٹی‘ ایک طاقتور خوراک ہوتی ہے۔
اسلام پور: جہاں کوئی بے روزگار نہیں
سوات میں ایک علاقہ ایسا ہے جہاں گھریلو صنعت کے باعث نوجوان اور مردوں کے ساتھ ساتھ زیادہ تر خواتین بھی برسر روزگار ہیں۔
پاکستانی خواتین صحافی آن لائن ہراسانی کے خلاف متحد
پاکستان میں کئی خواتین صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں آن لائن شدید ہراساں کیا جا رہا ہے۔
سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی: سوریا جناح لپرٹ
شوائن فرٹ سے عرفان آفتاب کی رپورٹ میں دیکھیے، سوریا لپرٹ کی پاکستان سے جرمنی ہجرت اور شہر کی میئر بننے کی دلچسپ کہانی۔
اسپین میں پاکستانی ڈاکٹرز مسیحا
اسپین میں کورونا بحران کے دوران پاکستانی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی پیشہ ورانہ خدمات کے بارےمیں حافظ احمد کی رپورٹ۔
ریاست سوات کی آنکھوں دیکھی کہانی
آزاد نوابی ریاست، قیام پاکستان، طالبان اور ملالہ یوسفزئی یہ سوات کے اہم واقعات میں سے چند ہیں۔
پیپلز پارٹی نے کراچی کے ساتھ سوتیلا پن دکھایا ہے؟
کراچی سے پیپلز پارٹی کے منتخب رکن اسمبلی سعید غنی کے ساتھ رفعت سعید نے کراچی میں سندھ حکومت کی کارکردگی پر بات چیت کی۔
ایک باہمت ماں کی کہانی
سائرہ سلطان گوالمنڈی، لاہور کے ایک چھوٹے سے محلے میں ایک فوڈ اسٹال چلاتی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ