You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایرانی قیادت متوفی صحافیوں سے بھی خوفزدہ ہے، امریکہ
اقوام متحدہ نے ایران میں مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے اہل خانہ کو دینے سے انکار پر تشویش ظاہر کی ہے۔
متنازعہ پریس کانفرنس کے قانونی اور آئینی نکات پر بحث
آئی ایس پی آر کے ترجمان کے ساتھ وزارت دفاع کا کوئی اور افسر بھی بیٹھ سکتا ہے۔
سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ
اگست میں ہونے والے حملے کے سبب سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگئے ہیں اور ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہو گیا ہے۔
بھارت: پلٹزرانعام یافتہ کشمیری صحافی کو باہر جانے سے روک دیا
صحافیوں کی تنظیموں نے ثنا ارشاد مٹو کو انعام وصول کرنے کے لیے نیویارک جانے سے روکنے کی سخت مذمت کی ہے۔
روسی عوام جمہوریت اور آزادی کے لیے کیوں نہیں نکلتے؟ تبصرہ
ڈی ڈبلیو کے میودراگ زورِچ کا تبصرہ۔
یہ خواتین کی آزادی و خودمختاری کا معاملہ ہے
بائیس سالہ مھسا امینی کی ایرانی اخلاقی پولیس کی زیر حراست ہلاکت کے بعد اس قدامت پسند ملک میں شروع ہونے والے مظاہرے بین الاقوامی حمایت حاصل کر چکے ہیں۔ مغربی ممالک کی خواتین بھی حقوق نسواں کے لیے جاری ایک مہم میں شامل ہو گئی ہیں، جو بال کاٹنے کی ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔
فلپائن: صحافی کے قتل پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع
پرسی لیپیڈ کے نام سے مشہور ریڈیو صحافی پرسیول ماباسا کو دارالحکومت منیلا کے نواح میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
کرناٹک کی مسکان اور ایران کی مھسا میں فرق تلاش کریں
فرنود عالم
کرناٹک کی مسکان اور ایران کی مھسا میں بظاہر ایک فرق ہے۔ مسکان کو حجاب پہننے سے اور مھسا کو حجاب اتارنے سے روکا گیا تھا۔
ممنوعہ کتابوں کا ہفتہ: مطالعے کی آزادی کے لیے جدوجہد
گلیلیلیو گیلیلی، سلمان رشدی اور جے کے رولنگ کی یا ان کے بارے میں لکھی گئی کتب پر پابندی کیوں عائد کی جاتی ہے؟
ہانگ کانگ: صحافیوں کی یونین کے رہنماکو گرفتار کر لیا گیا
چان نے مبینہ طور پر پولیس افسر کو اپنا شناختی کارڈ دکھانے سے منع کر دیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا۔
استنبول کی گلیاں اور خواتین کے محفوظ ہونے کا احساس
صبا حسین
ہمیں اپنی خواتین کو اتنی محفوظ گلیاں اور سڑکیں فراہم کرنے کا بھی سوچنا چاہیے، جتنی استنبول کی ہیں۔
نیا یوکرین پوٹن کے لیے ایک بھیانک خواب، تبصرہ
چھ ماہ قبل روس نے یوکرین کے خلاف جنگ شروع کی تھی اور تب سے ایک نیا یوکرین وجود میں آ چکا ہے۔
بھارتی فوج میرے بابا سے ڈرتی ہے، یاسین ملک کی بیٹی رضیہ
یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ کے بقول بھارتی فوج ان کے بابا سے ڈرتی ہے۔
اسرائیلی دستوں کے کئی فلسطینی سول گروپوں کے دفاتر پر چھاپے
اسرائیلی دستوں نے شہری حقوق کے علمبردار کئی فلسطینی سول گروپوں کے دفاتر پر چھاپے مار کر انہیں سربمہر کر دیا۔
سکھ علیحدگی پسندوں نے 'خود مختاری اور آزادی' کا مطالبہ کردیا
بھارتی ریاست پنجاب میں علیحدگی پسندوں نے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کا قومی پرچم کے بجائے سکھ مذہب کا پرچم لہرایا۔
آج اگر جناح زندہ ہوتے تو قوم کو کیا پیغام دیتے؟
کشور مصطفیٰ
جناح نے انور مقصود کے نام اپنے فرضی خط میں لکھا، ’’آزادی ایک نعمت ہے۔ تم لوگوں نے اس کی قدر نہیں کی۔‘‘
بھارت: 76ویں یوم آزادی پر وزیر اعظم مودی کا خطاب
بھارت کی 76ویں آزادی کے موقع پر مودی نے اپنی حکومت کی تعریف کی، جبکہ سونیا گاندھی نے ان کی حکومت کو خود پرست قرار دیا۔
سردار بھگت سنگھ، جلیبی اور اردو کا اخبار
کہانی ایک ایسے اخبار کی جس نے مجاہدین آزادی میں نفرت اور پھوٹ ڈالنے والے انگریزوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا۔
یادیں بھارت کے مسلم وزراء کی
روہنی سنگھ
آزادی کے بعد سے بھارت میں ہمیشہ سے ہی مرکزی کابینہ میں ایک یا دو اور بسا أوقات اس سے بھی زیادہ مسلمان وزیر ہوتے تھے۔
آزادی کے 75 برس بعد بھی شناخت کی جد و جہد جاری
پاکستان اور بھارت آزادی کی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تاہم اسی آزادی نے بہتوں کو تقسیم ہند جیسی کاری ضرب بھی دی، جس کا درد تیسری نسل تک محسوس کیا جا رہا ہے۔ ایسے ہی لوگوں میں نئی دہلی کی دھاروی وید بھی شامل ہیں، جنہیں آج بھی اپنی شناخت کی تلاش ہے۔ زین صلاح الدین کی دھاروی وید کے ساتھ خصوصی بات چیت
تقسیم کے 75 برس بعد ہونے والی ملاقات
اب 75 برس بعد جب ملے ہیں تو آنکھوں کی چمک تک ماند پڑ چکی ہے اور چہرے جھُریوں سے بھر چکے ہیں۔
پاکستان: سیاسی و اقتصادی مسائل کے سائے میں جشن آزادی
پاکستان آج اپنا 75 واں جشن آزادی منا رہا ہے ۔اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
پاکستان: ’آزادی ایک نعمت ہے جو بڑی قربانیوں کے بعد ملی ہے‘
تقسیم ہند کے بعد بھارت سے پاکستان ہجرت کر کے آنے والے ایک خاندان سے ملوا رہی ہیں ہماری ساتھی کرن مرزا۔
اے آر وائی کی بندش پر پاکستانی صحافتی برداری برہم
حکومتی احکامات پر معروف ٹی وی چینل اے آر وائی کی بندش پر صحافتی برداری نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کا یوم آزادی: نوجوان اپنے وطن کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ہم نے لاہور میں مقیم مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانیوں سے بات کی اور جاننے کی کوشش کہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے کتنے پرامید ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ
پاکستان کی جملہ سیاسی، معاشی صلاحیتیں استعمال کیوں نہ ہوئیں؟
قریب بائیس کروڑ کی آبادی والی جنوبی ایشیا کی یہ اسلامی ریاست چودہ اگست کو اپنے قیام کی پچھترویں سالگرہ منا رہی ہے۔
پچھتر برس بعد بھارتی جمہوریت دباؤ میں
ماہرین متعدد بار کہہ چکے ہیں مودی کے دور میں بنائی گئی پالسیوں کی وجہ سے جمہوریت کو نقصان ہی ہوا ہے۔
عشروں سے منتظر آنکھیں اپنے گاؤں دیکھنا چاہتی ہیں
احمد نعیم چشتی
کچھ بزرگ یہ سوال سن کر خاموش ہو جاتے ہیں اور کسی سوچ میں پڑ جاتے ہیں۔ گویا یہ سوال ان کے لیے انوکھا اور اجنبی ہو۔
اے آر وائی کے خلاف کارروائی کی ذمہ دار حکومت ہے، سلمان اقبال
شہباز گل کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ معروف پاکستانی ٹی وی چینل اے آر وائی کی نشریات بھی بند کر دی گئیں ہیں۔
یوم آزادی پر بھارتی پرچم کے بجائے سکھ پرچم لہرانے کی اپیل
بھارتی ریاست پنجاب میں بعض رہنماؤں نے قومی یوم آزادی پر بھارتی پرچم کے بجائے سکھ مذہب کا پرچم لہرانے کی اپیل کی ہے۔
'جولیان اسانج کا مقدمہ آزادی صحافت کو خطرے میں ڈال رہا ہے'
جولیان اسانج کی اہلیہ کا الزام ہے کہ جنگی جرائم کو بے نقاب کرنے پر امریکہ نے ایک غیر ملکی صحافی کو نشانہ بنایا ہے۔
اے آر وائی نیوز چینل کی بندش آزادی صحافت پر حملہ؟
کئی حلقے اے آر وائی نیوز چینل کی بندش کو آزادی رائے پر ایک حملہ قرار دے رہے ہیں۔
اب سوچتا بھی ہوں تو ڈر لگتا ہے!
شوذب عسکری
بچپن میں جو کچھ دیکھا، سنا اور محسوس کیا وہ اب اجنبی سا کیوں لگتا ہے؟
امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے اہم کیوں؟
جمہوری اور لبرل اقدار کے فروغ میں امریکہ کا کردار عالمی سطح پر قائدانہ ہے لیکن کیا مستقبل میں بھی ایسا ہی رہے گا؟
حکومت کے خلاف بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہوگا، طالبان
طالبان کے مطابق عوام سوشل میڈیا پر اور ماہرین ٹی وی مباحثوں میں 'امارات اسلامی افغانستان‘ پر بنا ثبوت نکتہ چینی کرتے ہیں
صحافی زبیر کی گرفتاری پر جرمنی کے تبصرے سے بھارت ناراض
صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پرجرمنی کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے بھارت نے کہا ہے کہ یہ اس کا داخلی معاملہ ہے۔
مجھ پر حملے کے پس پردہ کوئی بڑی طاقت ہے، ابصار عالم
ابصار عالم کے بقول، ’’ہماری نظریں اس وقت عدالت کی جانب ہیں کہ وہ کب اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچاتی ہے؟‘‘
کشمیری صحافت کی حالت زار، کیا سب ٹھیک ہے؟
روہنی سنگھ
اخبارات سرکاری اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں اور معمولی سی غلطی سرکاری اشتہارات کا حصول ناممکن بنا دیتی ہے۔
صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد غصہ اور احتجاج
معروف اینکر اور صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری پر سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
کیا عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمت کی جانا چاہیے؟
امتیاز احمد
بطور صحافی میرا سب سے پہلا جواب ہے کہ ہاں، بالکل کی جانا چاہیے اور بغیر کسی اگر مگر کے کی جانا چاہیے۔
ٹوئٹر نے مودی حکومت کو بھارتی عدالت میں چیلنج کر دیا
ٹوئٹر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے مواد ہٹانے کے مودی حکومت کے احکامات کو عدالت میں چیلنج کیا ہے۔
امریکہ: یوم آزادی کی پریڈ پر فائرنگ میں متعدد ہلاک
امریکی پولیس نے ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو بالآخر گرفتار کر لیا۔
مسلم تاجروں کا بائیکاٹ کیا جائے، ہندو تنظیموں کی اپیل
شدت پسند ہندو تنظیموں کا الزام ہے کہ مسلم تاجر تجارت کی آڑ میں جہاد کو فروغ دے رہے ہیں۔
مودی حکومت پر تنقید کرنے والا بھارتی مسلم صحافی گرفتار
ناقدین کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کی گرفتاری بھارت میں مودی حکومت کے پریس کی آزادی کو کچلنے کے وسیع تر اقدام کا حصہ ہے۔
ڈی ڈبلیو کا اظہار آزادی ایوارڈ، دو یوکرینی صحافیوں کے نام
ڈی ڈبلیو کی طرف سے گلوبل میڈیا فورم 2022ء کے موقع پر فریڈم آف اسپیچ ایوارڈ دو یوکرینی صحافیوں کو دیا گیا ہے۔
سچ کے بغیر کچھ ممکن نہیں، ماریہ ریسا
نوبل امن انعام یافتہ صحافی ماریہ ریسا نے ڈی ڈبلیو ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ جمہوری نظام کی کامیابی کے لیے سچ بولنا انتہائی اہم ہے اور اسی طرح ہی اعتماد سازی ممکن ہے، جو ایک پرامن معاشرے کی ضامن ہے۔ ڈی ڈبلیو گلوبل میڈیا فورم کے موقع پر فلپائن سے تعلق رکھنے والی اس صحافی نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کی دنیا میں جھوٹ اور جعلی خبروں پر قابو پانا کچھ مشکل ہو چکا ہے۔
بھارت میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت میں اقلیتوں کی صورت حال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا مارچ، کاروبار زندگی معطل
پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی علاقوں میں سناٹے کا راج ہے۔
تمام رکاوٹوں کے باوجود خان کا اسلام آباد پہنچنے کا اعلان
عمران خان نے حکومت کی جانب سے لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف عدلیہ سے مداخلت کی بھی اپیل کی ہے۔
پاکستان: پنجاب بھر میں گرفتاریاں، چھاپے اور روکاوٹیں
پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ پنجاب بھر سے ان کی جماعت کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ