You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات: امیدیں اور امکانات کیا ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام متنازعہ خطہ جموں و کشمیر میں ایک طویل عرصے کے بعد اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد یہ پہلے اسمبلی انتخابات ہیں، تو اس پس منظر میں پہلے سے مختلف کیا ہے اور عوام کو اس انتخابات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟ سری نگر سے ہمارے نامہ نگار صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ
اگلے ہفتے بھارتی وزیر اعظم مودی سے ملاقات کروں گا، ٹرمپ
بھارتی وزیراعظم کئی سرکاری تقریبات میں شرکت کے لیے امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں اور وہ صدر جو بائیڈن سے بھی ملاقات کریں گے۔
دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ آتشی ہوں گی
اروند کیجریوال کے استعفے کے بعد آتشی دہلی کی وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے والی ہیں۔
کشمیر میں الیکشن، ووٹروں کے تاثرات
ایک دہائی کے عرصے میں پہلی بار بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ووٹروں کو توقع ہے کہ انتخابی عمل بیروزگاری میں کمی اور ترقی میں اضافے کا باعث ہو گا۔
سارناتھ: وہ مقام جہاں بدھ مذہب کا جنم ہوا
سارناتھ بدھ مذہب کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ روایات کے مطابق یہ وہی جگہ ہے، جہاں نروان حاصل کرنے کے بعد گوتم بدھ نے پہلی بار اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ یہ شہر کبھی بدھ مت کا گہوارہ تھا، جو اب کھنڈرات میں بدل چکا ہے تاہم یہ مقام تہذیب و ثقافت، تاریخ اور روحانیت کا ایک عظیم سنگم قرار دیا جاتا ہے۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔
کشمیر کی ہندو برادری انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پرعزم
جموں و کشمیرمیں آباد ہندو برادری مقامی اسمبلی کے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے لیے پر عزم ہے۔
منی پور میں فسادات، مودی حکومت امن قائم کرنے میں ناکام کیوں؟
بھارت میں انسانی حقوق کے گروپ منی پور میں متحارب برادریوں کو اکٹھا نہیں کر پانے کے لیے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔
بھارت: ایشیائی ہاتھیوں کی مدد کرنے والا ہسپتال
بھارت بھر میں 22 ہزار سے بھی کم ایشیائی ہاتھی باقی بچے ہیں۔ انہیں معدومیت کے خطرے سے دوچار نسل قرار دیا گیا ہے۔
اروند کیجریوال نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی
دو روز قبل ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی سیاست دان اروند کیجریوال نے نئی دہلی کی وزارت اعلیٰ سے استعفے کا اعلان کر دیا۔
عالمگیر تاریخ
ڈاکٹر مبارک علی
بھارتی مورخوں نے برطانوی سامراج کے خلاف اور اپنی قومی تاریخ پر بے شمار کتابیں لکھیں لیکن پاکستان میں ایسا نہیں کیا گیا۔
گلی کوچوں سے بالی وڈ تک، بلھے شاہ ایک کلچرل آئیکون کیسے؟
مورخین کے مطابق حکمرانوں کے ساتھ اختلاف کے سبب وفات کے بعد بلھے شاہ کو قبرستان کے بجائے گھوڑوں کے اصطبل میں دفنایا گیا
کشمیر میں انتخابات سے چند روز قبل دو بھارتی فوجی ہلاک
مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم دو بھارتی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور
اروند کیجریوال کو وزیراعظم نریندر مودی کا ایک اہم سیاسی مخالف سمجھا جاتا ہے۔
افغانستان: تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع
تاپی گیس پائپ لائن کے ذریعہ ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت کو قدرتی گیس سپلائی کی جائے گی۔
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کی جرمن ہم منصب سے کیا باتیں ہوئیں؟
ایس جے شنکر نے انالینا بیئربوک کے ساتھ یوکرین، غزہ اور ہند-بحرالکاہل کے خطے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
بھارت: منی پور میں حالات کشیدہ، غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ
شمال مشرقی ریاست منی پور میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی انٹرنیٹ تک رسائی بند کر دی گئی۔
بنگلہ دیش اور امریکہ کے مابین معاشی مذاکرات متوقع
امریکہ بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کے لیے ڈھاکہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
بھارت:غیرملکیوں کی ملک بدری، مسلمانوں کے ساتھ غیرانسانی رویہ
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق غیر ملکی قرار دے کر ڈیٹینشن کیمپوں میں ڈال دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
بنگلہ دیش بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کرے گا
بنگلہ دیش بھارت سے یہ مطالبہ مجرموں کی حوالگی کے ایک معاہدے کے تحت کرے گا۔
'پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگ بھارت میں شامل ہوجائیں'
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے برعکس بھارت، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کو اپنا سمجھتا ہے۔
کشمیری نوجوان گیمنگ جوئے کی لت میں کیوں مبتلا ہیں؟
کشمیر میں کئی نوجوان غربت اور بے روزگاری کے کرب سے نجات کی راہ آن لائن گیمنگ اور جوا کھیلنے میں تلاش کرتے ہیں۔
بھارت ميں مسلمانوں کو درپيش چيلنجز
کچھ بھارتی مسلمانوں کا الزام ہے کہ مودی حکومت کا مقصد مسلمانوں کو پریشان کرنا ہے اور اسی لیے اب حکومت مسلمانوں کے شرعی حقوق پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت ايسے تاثرات کو قطعی طور پر مسترد کرتی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس اس بارے ميں کيا کہتے ہيں۔
اتراکھنڈ کے مسلمان اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوئے؟
گزشتہ برس شدت پسند ہندوؤں نے بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے اقلیتی مسلمانوں کی ’جبری بے دخلی‘ کے لیے ایک مہم چلائی تھی۔
'بھارت ہندوؤں پر حملوں کے مبالغہ آمیز دعوے کر رہا ہے'، یونس
بنگلہ دیش کی طلبہ تنظیمیں شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کا مطالبہ کر رہی ہیں، تاکہ ان پر قتل جیسے مقدمے چلائے جا سکیں۔
بھارت: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی خاندانی زمین نیلام
اترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں کی اس زمین کو بھارت سرکار نے "دشمن کی ملکیت" قرار دے رکھا تھا۔
کشمیر میں تباہ کن سیلاب کی دسویں برسی تک کیا کچھ تبدیل ہوا؟
فرحانہ لطیف
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دس سال قبل آنے والے سیلاب میں 200 کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔
بھارت میں ہزاروں لوگ مرنے کے لیے کس شہر کا سفر کرتے ہیں؟
ہندو مذہبی عقائد کے مطابق میت کی آخری رسومات گنگا کنارے ادا کرنے سے مرنے والے کو حتمی نجات حاصل ہو جاتی ہے۔
سیلابوں سے متعلق وارننگ سسٹم نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ
بھارت، پاکستان، چین اور نیپال سمیت 12 ممالک کو اس حوالے سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔
بھارت میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک
اب تک کم از کم 33 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
بھارت: دی قندھار ہائی جیک سیریز پر تنازعہ کیا ہے؟
اس ویب سیریز میں سن 1999 کی انڈین ایئر لائنز کی پرواز آئی سی 814 کی ہائی جیکنگ کے واقعات کو پیش کیا گیا ہے۔
پاکستان کی کشمیر سے متعلق بھارتی موقف پر شدید نکتہ چینی
پاکستان نے خطے جموں و کشمیر پر بھارتی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے، اسے 'گمراہ کن' اور 'خطرناک حد تک فریب' قرار دیا ہے۔
شیخ حسینہ بھارت کے لیے سر درد بن گئی ہیں
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ بھارت میں اپنے میزبانوں کے لیے سفارتی درد سر بن گئی ہیں
بھارتی خواتین دہشت کا شکار کیوں ہیں؟
بھارتی شہر کولکاتہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں حال ہی میں ایک خاتون ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ بھارت میں خواتین کو اپنی سلامتی کا خطرہ تو رہتا ہی ہے لیکن خواتین ہیلتھ ورکرز کی حالت کچھ زیادہ ہی باعث تشویش ہے کیونکہ بالخصوص نائٹ ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتے ہی انہیں مختلف قسم کے وسوسے و خدشات گھیر لیتے ہیں۔
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ’خطرناک‘ اضافہ
بھارت میں آسمانی بجلی کے باعث ہر سال تقریباً 1,900 افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔
جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری میں جنسی اسکینڈل کا ہنگامہ
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں 'مولی وڈ' کے نام سے معروف فلم انڈسٹری ایک بڑے ہنگامے سے دوچار ہے۔
ڈنمارک: اسلحہ کیس میں بھارت کی حوالگی کی درخواست مسترد
بھارت ڈینش شہری پر ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا کیس اپنے ملک میں چلانا چاہتا ہے، تاہم عدالت نے حوالگی کی درخواست مسترد کر دی۔
بھارت میں طلبہ کی شرح خودکشی آبادی میں شرح اضافہ سے زیادہ
ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں طالب علموں کی خودکشی کی شرح نے آبادی میں اضافے کی شرح کو پیچھے چھوڑ دہا ہے۔
بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام
ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔
بھارت غیرملکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی مدد کیوں لے رہا ہے؟
اس اقدام کو خارجہ سیکریٹری وکرم مسری اور ان کے پیش رو ونئے کواترا کی حمایت حاصل ہے۔
بھارت اسرائیل کو ہتھیار بھیجنا بند کرے، اپوزیشن کا مطالبہ
اپوزیشن اراکین پارلیمان سمیت سینیئر رہنماؤں کے ایک گروپ نے مودی حکومت سے اسرائیل کو مزید ہتھیار نہ بھیجنے کی اپیل کی ہے۔
ریباری ورثے کا سفر
صبا حسین
صدیوں پرانی روایات اور منفرد طرز زندگی نے انہیں آج بھی نمایاں رکھا ہوا ہے۔
بھارت میں تعینات دو بنگلہ دیشی سفارت کار برطرف
شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدگی کے درمیان یہ تازہ اقدام کیا گیا ہے۔
مودی اسلام آباد میں آئندہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کریں گے؟
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس اکتوبر کے وسط میں اسلام آباد میں ہونے والا ہے۔
بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کا آغاز کیوں؟
اب سرحد پر ان دونوں ملکوں کے مابین سرحدی کشیدگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟
چند کلومیٹر، جو عمر بھر طے نہ ہو سکے!
احمد نعیم چشتی
ہم پاک پتن نہر کے ساتھ ساتھ اس سڑک پر جا رہے تھے، جسے کبھی دہلی ملتان روڈ کہا جاتا تھا۔
مودی کی زیلنسکی سے کییف میں تاریخی ملاقات
بھارتی وزیر اعظم خود کو روس اور یوکرین کے مابین تنازعے میں ایک ممکنہ امن ساز کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔
ڈاکٹر سے مریض تک، انسان کی درندگی سے کوئی محفوظ نہیں
ثناء ظفر
ڈاکٹر ممیتا کے قتل نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ جنسی زیادتی کو روکنے کے لیے بنائے گئے قوانین پر عمل درآمد کتنا ضروری ہے۔
افسر بننے کی دوڑ اور کوچنگ سینٹروں کی وبا
روہنی سنگھ
آخر بھارت میں کوچنگ سینٹرز کیوں ایک وبا کی طرح پھیل رہے ہیں؟
بھارت: جموں و کشمیر میں انتخابات سے کیا توقعات ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں دس برس قبل بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے اور اب اسمبلی انتخابات کا اعلان ہوا ہے۔
وزیراعظم مودی کییف پہنچ گئے، یوکرین روس جنگ پر بات چیت متوقع
سوویت روس سے آزادی ملنے کے بعد کسی بھارتی وزیر اعظم کا یوکرین کا یہ پہلا دورہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ