You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
غزہ پٹی
غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’غلط اندازہ نئی جنگ کو جنم دے سکتا ہے،‘ جرمن وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے چند روز پہلے ایک بیان میں کہا تھا کہ جنگ کا ’’شدید مرحلہ‘‘ اپنے اختتام کے قریب ہے۔
پوری غزہ پٹی میں قحط کا شدید خطرہ، عالمی ادارے کی تنبیہ
عالمی سطح پر بھوک اور قحط کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک ادارے نے پوری غزہ پٹی میں قحط کے شدید خطرے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
قطر میں زیر علاج فلسطینی دوبارہ چل پھر سکنے کے لیے پر امید
قطری امیر نے دسمبر میں غزہ کی جنگ میں شدید زخمی ہونے والے 1500 فلسطینیوں کو علاج کے لیے قطر لانے کا اعلان کیا تھا
حزب اللہ کی عسکری صلاحیتیں کتنی جدید ہیں؟
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان راکٹ حملوں کا تبادلہ جاری ہے جبکہ خدشہ ہے کہ بڑے پیمانے پر ایک جنگ بھی شروع ہو سکتی ہے۔
’اسرائیل نے غزہ میں غالباﹰ جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کیں‘
اقوام متحدہ کے مطابق ہو سکتا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ میں عام شہریوں اور جنگجوؤں کے مابین فرق کرنے میں ناکام رہا ہو۔
وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی جنگی کابینہ تحلیل کر دی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کے خلاف جنگ کے تناظر میں قائم کردہ اپنی حکومت کی جنگی کابینہ تحلیل کر دی ہے۔
غزہ میں ’نصف سے زائد زرعی زمین ناقابل کاشت‘ ہو چکی
آٹھ ماہ سے جاری اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ میں بھوک پھیل چکی ہے۔
امداد کی ترسیل کے لیے اسرائیل کا لڑائی میں وقفوں کا اعلان
اسرائیلی فوج کے مطابق وہ امدادی سامان کی ترسیل کے لیے غزہ کے جنوبی حصے میں لڑائی میں روزانہ کی بنیاد پر ’وقفہ‘ کرے گی۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، لبنانی سرحد پر کشیدگی بڑھتی ہوئی
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں بدستور تعطل کا شکار ہیں جبکہ اسرائیلی دفاعی افواج غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
فریضہ حج سے محروم غزہ کے باشندے
لاکھوں مسلمان فریضہ حج ادا کرنے سعودی عرب پہنچے ہیں وہیں غزہ پٹی کے باشندے جنگ کی وجہ سے حج کی سعادت سے محروم ہو گئے۔
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، جنگ بندی کی کوششیں تیز تر
اسرائیلی دفاعی افواج حماس کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر خوشی، ’274 فلسطینی ہلاک‘
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی ایک بڑی کارروائی کے دوران چار یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل میں خوشی منائی جا رہی ہے۔
حماس کے قبضے سے چار یرغمالی بازیاب کرا لیے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق یرغمالیوں کو وسطی غزہ میں نصیرات کے علاقے سے دو الگ الگ مقامات سے بازیاب کرایا گیا۔
اسرائیل ویسٹ بینک میں فلسطینی زمین کی تخصیص کیسے کر رہا ہے؟
اس وقت بین الاقوامی توجہ غزہ پر مرکوز ہے لیکن مقبوضہ مغربی کنارے میں اسی دوران درجنوں فلسطینی آبادیاں بے گھر ہو رہی ہیں۔
’اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا،‘ اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نیست و نابود کرنے کے اپنے مقصد سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے۔
’رفح کے وسط تک پہنچ گئے ہیں،‘ اسرائیلی فوج
اسرائیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی افواج غزہ کے جنوبی سرحدی شہر رفح کے وسطی حصوں میں کارروائیاں کر رہی ہیں۔
چین کا غزہ کے لیے امداد کا وعدہ
چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعرات کے روز غزہ کی پٹی کی امداد کا وعدہ کیا اور ایک امن کانفرنس کے انعقاد پر زور دیا۔
اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
تین یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے دیگر ممالک کو بھی تقویت ملے گی۔
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ یوزیپ بوریل کے مطابق فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے کوئی ’انعام‘ نہیں۔
آئی سی جے کا فیصلہ، اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کرے گا؟
بین الاقوامی عدالت انصاف کا جنوبی افریقہ کی دائر کردہ ہنگامی اقدامات کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج متوقع ہے۔
نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کو غزہ کی جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست دے دی گئی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں کم از کم 24 افراد ہلاک
اطلاعات کے مطابق نصیرات مہاجر کیمپ میں مارے جانے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے مابین شدید جھڑپیں
اسرائیلی فوج یہ کہتے ہوئے جبالیہ مہاجر کیمپ میں واپس داخل ہوئی تھی کہ حماس کے جنگجو یہاں دوبارہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔
رفح میں اسرائیلی آپریشن، دی ہیگ کی عدالت میں نئی سماعت شروع
دی ہیگ میں واقع اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے خلاف سماعت شروع ہو گئی ہے۔
اسرائیل کے قیام کی سالگرہ کے دن بھی رفح میں کارروائی جاری
اسرائیل اپنے قیام کی 76 ویں سالگرہ حالت جنگ میں منا رہا ہے۔
اسرائیل نے شاید بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
بائیڈن انتظامیہ کے مطابق اسرائیل نے امریکی ہتھیاروں کے ذریعے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔
اسرائیلی فوج کا رفح کے مشرقی حصوں سے شہری انخلا کا مطالبہ
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شہر رفح کے مشرقی حصوں میں فلسطینی شہریوں سے کہہ دیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو خالی کر دیں۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچانا مشکل کیوں؟
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی کی آبادی کی خوراک کی ضروریات پورا کرنے کے لیے کافی سامان موجود ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ سامان اس محصور علاقے تک پہنچانے میں مسائل کیا ہیں؟
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج کی خدمات ممکن؟
ایسی خبریں ہیں کہ غزہ پٹی میں امدادی سامان کی ترسیل کے لیے برطانوی فوجی دستے تعینات کیے جا سکتے ہیں۔
غزہ کے قریب عارضی امریکی امدادی بندرگاہ کی تعمیر بہت جلد
غزہ کے لیے اشد ضروری امداد کی ترسیل میں اضافے کے لیے امریکہ ایک عارضی بندرگاہ کی تعمیر پر کام ’بہت جلد‘ شروع کر دے گا۔
اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ مستعفی
اسرائیلی فوج کے انٹیلیجنس کے سربراہ میجر جنرل اہارون ہالیوا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ایرانی حملے پر ردعمل کے لیے اسرائیل میں مشاورتی سلسلہ جاری
عالمی رہنما خطے میں جاری کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اسرائیل سے کسی بھی جوابی کارروائی سے گریز کرنےکا مطالبہ کر رہے ہیں
ایران اسرائیل کشیدگی، مزید امریکی فوجی مشرق وسطیٰ روانہ
ایران نے آبنائے ہرمز سے اسرائیل سے منسلک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ اسرائیل کی تہران کو نتائج بھگتنے کی دھم
غزہ پٹی میں عیدالفطر کا تہوار جنگ کے سائے میں
غزہ میں اس سال عید الفطر کے تہوار پر جنگ، بھوک، موت اور تباہی کے سائے چھائے ہوئے ہیں۔
نسل کشی میں معاونت کا الزام، نکوراگووا جرمنی کے خلاف عدالت میں
بین الاقوامی عدالت برائے انصاف میں نکوراگووا کی جانب سے دائر کردہ اس مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے، جس میں جرمنی پر الزام ہے کہ وہ غزہ پٹی میں ’نسل کشی میں معاونت‘ کر رہا ہے۔ جرمن سیاست دانوں کا خیال ہے کہ اس مقدمے میں جان نہیں مگر اس سے مشرق وسطیٰ میں جاری اس تنازعے کی پیچیدگی اور شدت کا اشارہ بھی ملتا ہے۔
’غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی‘
حماس کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ قاہرہ میں جنگ بندی کے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
نسل کشی کے الزامات، ’جرمنی کٹہرے میں‘
اسرائیل کی حمایت پر بین الاقوامی عدالت انصاف جرمنی کے خلاف ایک تاریخی مقدمے کی سماعت کرے گی۔
غزہ کی جنگ کے چھ ماہ: ’فتح سے ایک قدم دور ہیں،‘ نیتن یاہو
سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے ساتھ شروع ہونے والی غزہ کی جنگ کو اتوار کے روز ٹھیک چھ ماہ ہو گئے۔
غزہ سیزفائر قرارداد، عالمی سلامتی کونسل ایک بار پھر ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کی جنگ میں فوری فائر بندی سے متعلق ایک قرارداد منظور کرنے میں پھر ناکام ہو گئی ہے۔
فائر بندی کوششیں، بلنکن کا جنگ کے دوران خطے کا چھٹا دورہ
امریکی وزیر خارجہ بلنکن غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک اپنے چھٹے دورے پر ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں۔
غزہ میں وسیع تر عوامی فاقہ کشی کے خلاف اور زیادہ تنبیہات
کئی ماہ سے جاری غزہ کی جنگ کے دوران اس فلسطینی علاقے میں وسیع تر عوامی فاقہ کشی کے خلاف تنبیہات اور زیادہ ہو گئی ہیں۔
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ کے شہر رفح میں داخل ہو گی، نیتن یاہو
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی زمینی دستے مجوزہ کارروائی کے لیے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں داخل ہوں گے۔
جرمن چانسلر شولس مشرق وسطیٰ کے دو روزہ دورے پر
وفاقی جرمن چانسلر اولاف شولس آج ہفتے کی سہ پہر مشرق وسطیٰ کے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
حماس کی جنگ بندی کی تجویز ’غیر حقیقی‘ ہے، اسرائیل
حماس کی طرف سے تجویز کیے گئے جنگ بندی کے منصوبے میں اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شرط شامل ہے۔
جنگ زدہ غزہ کے لیے امداد کی ترسیل کی کوششیں تیز تر
جنگ سے تباہ حال غزہ پٹی کو امداد کی ترسیل کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان کا غزہ میں فائر بندی کا مطالبہ
رمضان کے مہینے کے آغاز پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے غزہ پٹی میں جاری جنگ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ میں جنگ کے سائے میں رمضان کا آغاز
غزہ میں دو ملین سے زائد فلسطینی جنگ کی تباہ کاریوں کے سائے میں رمضان کا آغاز کر رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ چھٹے مہینے میں، رمضان سے قبل سیزفائر کی امید کم
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیل اور حماس کے مابین جاری جنگ میں فائر بندی کی امیدیں جمعرات سات مارچ کو کم ہو گئیں۔
غزہ کی جنگ میں امریکہ فوری فائر بندی کا حامی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ ایک مسودہ قرارداد میں غزہ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جنگ زدہ غزہ پٹی میں انسانی بحران کی تازہ ترین صورت حال
سات اکتوبر سے جاری غزہ کی جنگ میں عسکری کارروائیاں بھی اب تک جاری ہیں اور فائر بندی کی مسلسل بین الاقوامی کوششیں بھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ