You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں آباد تبتی مسلمان اور ان کی منفرد شناخت
تبتی مسلمان بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے رہ رہے ہیں۔ تبتی پس منظر اور کشمیری رسم و رواج کے ساتھ، یہ برادری ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔
بھارت کو کشمیر سے جوڑنے والا اسٹریٹیجک ریلوے پل
نئی دہلی حکومت کوہ ہمالیہ میں کشمیر کے خطے کو بھارت کے دیگر علاقوں سے ملانے والے ایک اہم پل کا افتتاح کرنے والی ہے۔
مودی حکومت نے عام بجٹ پیش کیا، اپوزیشن نے مایوس کن قرار دیا
نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے عام بجٹ آج منگل کو پارلیمان میں پیش کردیا۔
شہروں میں باغبانی بڑھتی ہوئی گرمی کا آسان حل
بھارت میں ’ہوم گارڈننگ‘ یعنی گھروں کے اندر باغبانی کا سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ اس سے لوگوں کو اپنی سبزیاں گھر پر اگانے کے ساتھ ساتھ گرم ہوتے موسم کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد مل رہی ہے۔
سرکاری ملازمین اب ہندو قوم پرست جماعت کے رکن بن سکیں گے
بھارت نے عشروں سے سرکاری ملازمین پر عائد وہ پابندی ختم کر دی ہے، جس کے تحت وہ ’آر ایس ایس‘ کے رکن نہیں بن سکتے تھے۔
بھارتی پارلیمان کا بجٹ اجلاس شروع، ہنگامہ خیز رہنے کے آثار
حکمراں بی جے پی کو اپوزیشن کے ساتھ ہی اپنے اتحادیوں کے جانب سے بھی کئی مطالبات اور مسائل کا سامنا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام متنازعہ علاقے میں آباد بروکپا کون ہیں؟
بروکپا باشندوں کا کہنا ہے وہ آریا ہیں جو دور دراز علاقوں سے آ کر ہمالیہ کے پہاڑوں میں آباد ہوئے تھے۔
بھارت: مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کوشش؟
اترپردیش پولیس کے حکمنامے کی اپوزیشن کے ساتھ ہی حکمراں بی جے پی اتحاد کی جماعتوں نے بھی تنقید کی ہے۔
پاکستان سے مقابلے کے لیے بھارت چاول کی قیمت کم کر دے گا
پاکستان نے نئی دہلی حکومت کی طرف سے برآمدات پر پابندیوں کی وجہ سے اس سال ریکارڈ مقدار میں چاول برآمد کیے ہیں۔
ٹرمپ کے نائب صدارتی امیدوار وینس کی بھارتی نژاد اہلیہ
ٹرمپ کی طرف سے جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے بعد اوشا چیلوکوری لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
بھارت: صحافتی برادری کو اپوزیشن سے امیدیں
روہنی سنگھ
ایسا لگ رہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں جمہورت واپس اپنے دم و خم کے ساتھ واپس آگئی ہے۔
بھارت: جموں وکشمیر میں کیپٹن سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں چار بھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
اننت امبانی کی شادی اور پانی کی طرح بہتا ہوا پیسہ
اس شادی پر نہ تو مشہور شخصیات اور نہ ہی شان و شوکت کی کوئی کمی ہے۔
بھارت میں امبانی خاندان کی میگا ویڈنگ تقریبات کا آغاز
ایشیا کے امیر ترین شخص کے بیٹے کی شادی کی حتمی چار روزہ تقریبات میں عالمی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔
نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عارضی ضمانت
وزیر اعلیٰ کیجریوال کو دہلی کی مبینہ شراب پالیسی گھپلے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں اکیس مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا۔
مودی اور پوٹن کی دوستی پر بھارت کو امریکہ کی تنبیہ
امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکہ تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ گہرے ہیں، تاہم اتنے بھی نہیں کہ انہیں 'آسانی سے لیا' جائے۔
بھارت: مسلمانوں کے متعلق سپریم کورٹ کا ایک اور متنازعہ فیصلہ
بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مطلقہ مسلم خاتون کو اپنے سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔
'انتہائی مایوس کن'، مودی کے دورہ روس پر یوکرینی صدر کا ردعمل
بھارت یوکرین کی جنگ پر مغربی ملکوں کے موقف اور اپنے دیرینہ دوست روس کے ساتھ تعلقات میں توازن رکھنا چاہتا ہے۔
بھارت: بس اور دودھ کے ٹینکر میں بھیانک ٹکر، 18 افراد ہلاک
اس حادثے میں ایک مسافر بس دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کی رفتار اتنی تیز تھی کی ٹکر کی وجہ سے بس کے پرخچے اڑ گئے۔
شمال مشرقی بھارت میں سیلاب، درجنوں انسان اور چھ گینڈے ہلاک
ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید نوعیت کی ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیاں ایسے مسائل میں اضافہ کر رہی ہیں۔
مودی کی پوٹن سے بات چیت اور بھارت کو امریکی نصیحت
بھارتی وزیر اعظم مودی نے روسی صدر پوٹن سے غیر رسمی بات چیت میں یوکرین جنگ کو ختم کرنے کی براہ راست اپیل کی۔
کشمیر: عسکریت پسندوں کے حملے میں متعدد بھارتی فوجی ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی ٹرک کو نشانہ بنایا، جس میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ہمارے معاشرے میں ہمیشہ مرد کو عورت پر ترجیح دی جاتی ہے، برکھا دت
دیکھیے مشہور بھارتی صحافی برکھا دت کے ساتھ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی گفتگو
نریندر مودی صدر پوٹن سے مذاکرات کے لیے روس پہنچ گئے
نریندر مودی صدر پوٹن سے بھی تفصیلی ملاقات کریں گے۔ اس وقت دونوں طاقتوں کے درمیان تعلقات ایک اہم موڑ پر ہیں۔
مچھلی اور چکن کا فضلہ اب کچرا نہیں رہا!
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مشہور سیاحتی مقام کونور کی مقامی آبادی ایک غیر سرکاری ادارے کی مدد سے کوڑے کو کھاد میں تبدیل کر رہی ہے۔ اس کھاد کو پھول اور پودے اگانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بھارت افغانستان سے پیاز کیوں درآمد کر رہا ہے؟
کھانوں میں بالعموم استعمال ہونے والی پیاز کی کم پیداوار کی وجہ سے مسلسل بڑھتی قیمت لوگوں کو آنسو رلا رہی ہے۔
'خالصتانی ریاست کا خواب جرم نہیں، فخر کی بات ہے' امرت پال
خالصتان نواز رہنما امرت پال کی والدہ نے کہا کہ ان کا بیٹا خالصتان کا حامی نہیں ہے، اس لیے انہیں رہا کر دیا جانا چاہیے۔
بھارتی زیر انتظام کشمیرمیں دو فوجی کارروائیوں میں آٹھ ہلاک
مسلح جھڑپیں موڈرگرام اور فریسال چینیگم دیہات میں جاری ہیں۔
مقید کشمیری رہنما انجینئر رشید نے رکن پارلیمان کا حلف اٹھایا
عدالت کے حکم پر رشید انجینئر کو پیرول پر رہا کیا گیا تھا اور حلف اٹھانے کے بعد انہیں دوبارہ تہاڑ جیل بھیج دیا گیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا سربراہی اجلاس پاکستان میں
ایس سی او کے سربراہوں کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہو گا، تو سوال یہ ہے کہ کیا بھارتی وزیر اعظم مودی اس میں شریک ہوں گے۔
انسانوں میں بھگدڑ کیوں مچتی ہے، سائنسی وجوہات کیا ہیں؟
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اگر کبھی ایسا واقعہ رونما ہو تو آپ محفوظ رہ سکتے ہیں! تفصیلات اس خصوصی رپورٹ میں۔
بھارت، چین وزرائے خارجہ کے مابین سرحدی تنازع پر تبادلہ خیال
دونوں ملکوں کے درمیان لداخ میں ایل اے سی کا یہ سرحدی تنازع پانچ سال سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔
کشمیر کے اولڈ ایج ہوم
بھارتی زیر انتظام کشمیر کے اولڈ ایج ہومز میں ایسے بزرگوں کو دیکھ بھال فراہم کی جاتی ہے، جن کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں۔
بھارت میں ہندو بابا کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ
ایک سو سے زائد ہلاک ہونے والوں میں بیشتر خواتین ہیں، جبکہ چند بچوں سمیت ایک درجن سے زائد مرد بھی ہلاک ہوئے۔
بھارت: بابا کے اجتماع میں بھگدڑ سے 120 سے زیادہ افراد ہلاک
حکام نے ایک ہندو بابا کے ست سنگ (مذہبی اجتماع) میں بھگدڑ مچنے کے واقعے میں 120سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
'مودی کی دنیا میں سب کچھ حذف کر دیا جاتا ہے'، راہول گاندھی
حزب اختلاف کے رہنما راہول گاندھی نے پارلیمان میں اپنے خطاب کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سچ کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
شناخت کی چوری: بھارتی عوام کے لیے ایک پریشان کن معاملہ
شناخت کی چوری بھارت میں ایک بڑا مسئلہ ہے۔ قریب 45 فیصد افراد اس کا سامنا کر چکے ہیں۔ اب وہاں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ آوازوں اور ویڈیوز سے فراڈ کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔
بھارت: نوآبادیاتی فوجداری قوانین ختم، 'سودیشی' قوانین نافذ
غیر بی جے پی حکومت والی کئی ریاستوں نے اس کی مخالفت کی ہے لیکن مرکز کا کہنا ہے کہ وہ اس میں ترمیم کے لیے آزاد ہیں۔
بھارت: نئی دہلی میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت میں گزشتہ کئی دہائیوں میں ہونے والی شدید بارشوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ چکا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جیت کے بعد بھارتی ٹیم کی ستائش
بھارتی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا کوئی بھی میچ ہارے بغیر ٹرافی اپنے نام کرانے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔
بھارتی ٹینک دریا میں غرقاب، 5 فوجی اہلکار ہلاک
بھارتی فوج کے کمانڈ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ ایک فوجی مشق کے دوران پیش آیا۔
دہلی ایئر پورٹ ٹرمینل کا ایک حصہ منہدم: ایک ہلاک، چھ زخمی
نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حال ہی میں متاثرہ ٹرمینل کی مرمت کرتے ہوئے اسے جدید بنایا گیا تھا۔
بھارت: ملکی آئین بمقابلہ 'راجہ کا ڈنڈا' آخر تنازع کیا ہے؟
'راجہ کا ڈنڈا' کا تنازع گزشتہ سال ہی کھڑا ہوگیا تھا جب وزیر اعظم مودی نے پارلیمان کی نئی عمارت میں اسے نصب کیا تھا۔
'وادی کشمیر نے بھارت دشمنوں کو مناسب جواب دے دیا'،بھارتی صدر
صدر دروپدی مرمو نے کہا کہ وادی کشمیر کے رائے دہندگان نے حالیہ عام انتخابات میں بھارت کے دشمنوں کو مناسب جواب دے دیا ہے۔
مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ میں بھارت کی سرزنش
رپورٹ کے مطابق اقلیتوں کے خلاف بیانات کے ساتھ ہی ان کے مکانات اور عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
بھارتی پارلیمان میں 'جئے فلسطین' کے نعرے پر تنازع
بی جے پی کے ایک رکن نے 'جئے ہندو راشٹر' کا نعرہ بلند کیا جبکہ بعض دیگر اراکین نے بھی کئی طرح کے نعرے لگائے۔
پاکستان نے بھارت کی نئی حکومت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا
پاکستان نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ 'دائمی دشمنی' پر یقین نہیں رکھتا اور دونوں کے درمیان تعلقات کی بحالی پر زور دیا ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات: بھارتی نژاد راماسوامی ٹرمپ کے نائب؟
وسکونسن میں ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد وویک راماسوامی کی زبردست تعریف کی۔
کشمیر، جان جوکھوں میں ڈال کر کمانے والے ٹور گائیڈ
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سیاح آتے ہیں تو فطری خوبصورت دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں، مگر گلیشیئرز کا سفر مشکل بھی ہے اور خطرناک بھی۔
پاکستانی وفد بھارتی جموں و کشمیر کے دورے پر کیوں ہے؟
پاکستان کا ایک وفد اتوار کے روز بھارت پہنچا تھا اور پیر کے روز اس نے جموں و کشمیر میں کشتواڑ علاقے کا دورہ کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ