You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
وکی لیکس
وکی لیکس خفیہ راز افشاء کرنے والی ایک ویب سائٹ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے بالآخر آزادی کی سانس لی
جولیان اسانج امریکی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور اعتراف جرم کیا، جس کے بعد جج نے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
امریکہ سے معاہدے کے بعد وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج رہا
وکی لیکس کا کہنا ہے کہ جولین اسانج اور امریکی حکام کے درمیان معاہدہ کے بعد اس کے بانی رہا کردیے گئے۔
جولیان اسانج کو امریکہ حوالگی کے خلاف اپیل کی اجازت مل گئی
لندن ہائی کورٹ کے مطابق امریکی استغاثہ جولیان اسانج کے خلاف مقدمے میں مطلوب مناسب یقین دہانیاں نہیں کرا سکا۔
اسانج کو فوراﹰ ملک بدر نہیں کیا جا سکتا، برطانوی عدالت
ایک برطانوی عدالت کے حکم کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو ملک بدر کر کے فوراً امریکہ نہیں بھجوایا جا سکتا۔
جولیان اسانج کی امریکہ حوالگی کا کیس، آگے کیا ہو سکتا ہے؟
اگر کل کے عدالتی فیصلے کے بعد جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جاتا ہے تو انہیں مزید 175 سال جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے۔
امریکی خفیہ دستاویزات لیک، معاملہ کیا ہے؟
پینٹاگون اسے قومی سلامتی کا ’’انتہائی سنگین‘‘ خطرہ قرار دیتا ہے اور کلاسیفائڈ انفارمیشن لیک کرنے والوں کی تلاش میں ہے۔
لندن حکومت نے جولیان اسانج کی امریکہ حوالگی کی منظوری دے دی
برطانوی وزیر داخلہ نے وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کے حکم پر دستخط کر دیے۔ اسانج اس حکم کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔
اسانج کو امریکا کے حوالے نہ کیا جائے، برطانوی عدالت
برطانوی عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔
جو بائیڈن اسانج کو صدارتی معافی دے دیں گے، والد کی امید
امکان ہیں کہ برطانوی حکومت وکی لیکس کے بانی اسانج کو امریکا کے سپرد کر دے گی۔
جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے کیا جائے یا نہیں؟
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کے خلاف مقدمے کی سماعت پیر سے لندن کی ایک عدالت میں شروع ہو رہی ہے۔
ریپ کا الزام: سویڈن میں وکی لیکس کے اسانج کے خلاف تفتیش ختم
خفیہ راز افشا کرنے والی چیلسی میننگ کی رہائی
سابقہ امریکی خاتون فوجی اہلکار چیلسی میننگ کو توہین عدالت کے جرم میں دو ماہ کی سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا ہے۔
لندن میں جولیان اسانج کی ملک بدری کے لیے سماعت، برلن خاموش
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی برطانیہ سے امریکا ملک بدری کے لیے لندن کی ایک عدالت میں ابتدائی سماعت دو مئی کو ہو گی۔
جولیان اسانج کی گرفتاری ایک خطرناک راہ، تبصرہ
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو گزشتہ روز لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج سات سال بعد گرفتار
سی آئی اے آئی فون ہیک کر کے جاسوسی کرتی رہی، وکی لیکس
ایپل کمپنی کے مطابق سافٹ ویئر اپ گریڈ کر کے فون اور کمپیوٹر محفوظ بنا دیے تھے۔
ابھی تو صرف ایک فیصد دستاویزات منظر عام پرلایا ہوں، اسانج
اسانج نے کہا کہ ابھی تک سی آئی اے کے صرف ایک فیصد ہی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آئے ہیں۔
سی آئی اے ہماری جاسوسی کیسے کر رہی ہے؟ وکی لیکس کا انکشاف
وکی لیکس نے ان آلات کی فہرست جاری کر دی ہے جنہیں سی آئی اے لوگوں کی جاسوسی کے لیے استعمال کر رہی ہے۔
’وائٹ ہاؤس کو امریکی تاریخ تباہ نہ کرنے دی جائے‘، وکی لیکس
وکی لیکس نے وائٹ ہاؤس ذرائع سے اپیل کی ہے کہ وہ اوباما دور کے خاتمے سے قبل اہم دستاویزات کی نقول وکی لیکس کو مہیا کریں۔
وکی لیکس کا بانی پھر خبروں میں، سویڈن کی اسانج سے پوچھ گچھ
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ ایکواڈور نے سویڈن کو اسانج سے پوچھ گچھ کی اجازت دے دی ہے۔
لگتا ہے کوئی محفوظ نہیں، وکی لیکس کے نئے انکشافات
وکی لیکس کی جانب سے خفیہ امریکی دستاویزات منظر عام پر لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب اس ویب سائٹ نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی چند ایسی ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں، جن کی امریکی خفیہ ادارے این ایس اے نے نگرانی کی تھی۔
’اسانج کو پناہ نہیں دے سکتے‘
’اسانج کو پناہ نہیں دے سکتے‘
سویڈن اسانج کا مقدمہ جلد نمٹائے، ایکواڈور
ایکواڈور نے سویڈن پر زور دیا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کے خلاف مقدمہ جلد نمٹایا جائے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سویڈن کی ایک عدالت نے اسانج کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست ردّ کر دی ہے۔
وکی لیکس پر فلم ’’دی فِفتھ اسٹیٹ‘‘ ریلیز کے لیے تیار
امریکی فلم ساز ادارے ڈریم ورکس کی جانب سے وکی لیکس ویب سائٹ پر بنائی گئی فلم ’’دی فِفتھ اسٹیٹ‘‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم امریکی اور بین الاقوامی فلمی منڈیوں میں اٹھارہ اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
وکی لیکس کے بانی پر بنائی گئی فلم
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج بھلے ہی لندن میں قائم ایکوڈور کی عمارت میں سیاسی پناہ لیے ہوئے ہیں مگر وہ ٹورانٹو کے بین الاقوامی فلمی میلے میں خود پر بننے والی فلم کے ذریعے ایک طرح سے شائقین کے درمیان موجود ہیں۔
’ہیرو‘ یا ’زیرو‘: میننگ کی سزا پر رد عمل
وکی لیکس کے مخبر بریڈلی میننگ کو جولائی کے اواخر ہی میں اس پر عائد کی گئی فرد جرم کے بائیس میں سے بیس نکات میں، جن میں جاسوسی کا الزام بھی شامل ہے، قصور وار قرار دے دیا گیا تھا۔ اب اسے 35 برس کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔
میننگ نے امریکا کو کتنا نقصان پہنچایا؟
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک اعلیٰ عہدیدار آج پیر کے روز اس بارے میں گواہی دیں گے کہ امریکی فوجی بریڈلی میننگ کی جانب سے وکی لیکس کو پہنچائے جانے والی خفیہ دستاویز کی وجہ سے امریکا کو کتنا نقصان پہنچا ہے۔
وکی لیکس پارٹی اور امیدواروں کا اعلان
خفیہ راز آشکار کرنے والی ویب سائٹ وِکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے آسٹریلوی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے وکی لیکس ہی کے نام سے اپنی جماعت اور اس کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا میں انتخابات رواں برس ہونا ہیں۔
’وکی لیکس کے معاون‘ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی
وکی لیکس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے بریڈلے میننگ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی آئندہ ہفتے پیر کو شروع ہو رہی ہے۔ وہ تین برس سے زائد عرصے سے امریکا میں قید ہے۔
وکی لیکس کے بانی کے حامیوں میں کمی آ رہی ہے، جمائما خان کا مضمون
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سیاستدان عمران خان کی سابقہ بیوی جمائما خان نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج ماضی کے نامور مگر متنازعہ کردار ایل رون ہوبرڈ کی راہ پر چل پڑے ہیں
امریکا نے وکی لیکس کے بانی کا بیان مسترد کر دیا
امریکی حکومت نے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکا نے وکی لیکس کے بانی کو گھیرے میں لینے کے لیے ایک مربوط کارروائی شروع کر رکھی ہے۔
ایکواڈور نے اسانج کو سیاسی پناہ دے دی
تہلکہ خیز انکشافات کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے کیٹو حکومت کی طرف سے سیاسی پناہ دیے جانے کو اپنی جیت قرار دیا ہے جبکہ لندن حکومت کے بقول اس نئی پیشرفت کے باوجود انہیں سویڈن کے حوالے کیا جائے گا۔
اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست: ایکواڈور حکومت کا غور
ایکواڈور کی حکومت اس بات کی تصدیق پہلے ہی کر چکی ہے کہ جولیان اسانج نے ان کے ملک میں سیاسی پناہ کی درخواست کی تھی۔ اس حوالے سے ایکواڈور کے صدر کا اب کہنا ہے کہ اس درخواست پر غور کیا جا رہا ہے۔
جولین اسانج کی سویڈن کو حوالگی کے خلاف اپیل مسترد
برطانوی سپریم کورٹ نے بدھ کو سفارتی انکشافات کرنے والی ویب سائیٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ انہیں مبینہ جنسی جرائم پر سویڈن کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔
جولیان اسانج کی ممکنہ ملک بدری، فیصلہ بدھ کو
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو آئندہ بدھ کے روز علم ہو جائے گا کہ آیا ایک طویل قانونی جنگ کے بعد انہیں برطانیہ سے ملک بدر کر کے سویڈن کے حوالے کر دیا جائے گا۔
جولیان اسانج کا ٹی وی ٹاک شو
وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج اپنے ٹیلی وژن ٹاک شو کا آغاز کرنے والے ہیں۔ ان کے ٹاک شوز کو رشیا ٹو ڈے چینل پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔
پاکستانی فوج کو اسامہ کی موجودگی کا علم تھا، وکی لیکس
خفیہ معلومات کا انکشاف کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے بعض عہدیداروں کو القاعدہ کے سابق رہنما اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا پہلے سے علم تھا۔
حمید گل امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے رکن تھے، وکی لیکس
وکی لیکس کے مطابق ایک امریکی نجی انٹیلی جنس ایجنسی Stratfor نے پاکستانی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کو اعزازی رکنیت دے رکھی تھی۔
آسانج پر مقدمہ آخری مراحل میں
وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کے خلاف مقدمے کی سماعت آج بدھ کے روز لندن کی ایک عدالت میں شروع ہو رہی ہے۔
وکی لیکس مقدمہ: میننگ کے وکیل کا جارحانہ دفاع
امریکی فوجی بریڈلی میننگ کے وکلاء نے وکی لیکس کو عسکری اور سفارتی راز دینے کے مقدمے میں جمعے کی سماعت میں ان کے جارحانہ دفاع کا آغاز کیا ہے۔
وکی لیکس، ایک برس بعد بھی کلنٹن پریشان
امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ وکی لیکس نے امریکی سفارتی کیبلز اور دیگر انتہائی حساس دستاویزات کا عوامی سطح پر اجراء کر کے امریکہ کو ’نقصان‘ پہنچایا۔
سویڈن حوالگی کے فیصلے کے خلاف اسانج اپیل کر سکتے ہیں
برطانوی ہائی کورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جنسی زیادتی کے الزامات کے تحت سویڈن منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دے دیا ہے۔
وکی لیکس انکشافات، مایاوتی کی طرف سے مذمت
بھارتی سیاستدان مایاوتی نے وکی لیکس کے ذریعے منظر عام پر آنے والی امریکی سفارتکاروں کی خفیہ کیبلز میں لگائے جانے والے الزامات پر منگل کے روز ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
’دلت ملکہ‘ نے جوتے بھی جہاز سے منگوائے، وکی لیکس
وکی لیکس پر امریکی سفارتکاروں کے جاری کردہ خفیہ کیبلز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کی وزیراعلیٰ مایاوتی نے ایک خصوصی جہاز کے ذریعے ممبئی سے اپنے من چاہے سینڈلز منگوائے۔
راہول گاندھی سیاسی بصیرت سے عاری : وکی لیکس
راہول گاندھی کو بھارت کا اگلا وزیر اعظم خیال کیا جاتا ہے۔ ان کی شخصیت کے بارے میں چار سال قبل امریکی سفیر کا ارسال کردہ خفیہ مراسلہ وکی لیکس نے عام کردیا ہے۔ ان کے بارے میں بھارتی میڈیا بھی گاہے بگاہے رائے دیتا رہتا ہے۔
وکی لیکس: بغیر سنسر شدہ دستاویزات کیسے شائع ہو گئے
جمعرات کے روز وکی لیکس کی دو لاکھ 50 ہزار امریکی سفارتی کیبلز منظر عام پر آ گئی ہیں۔ بغیر سنسر جاری کردہ یہ دستاویزات اب کئی ویب سائٹس پر ایک بڑے آن لائن ذخیرے کی مانند ہیں۔
پاکستانی فوجیوں کو امریکہ مخالف تعلیم
وکی لیکس کے مطابق پاکستان کی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی میں اساتذہ طالبِ علموں کو امریکہ مخالف درس دیتے ہیں۔
پاکستان میں جہادی کلچرکے لیےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معاونت: وکی لیکس
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خیراتی اداروں نے پاکستان میں کم سن بچوں کو خود کُش حملہ آور بنانے کی تربیت کے لیے ایک نٹ ورک قائم کرنے میں چند سالوں قبل مالی معاونت کی تھی۔
کیانی نے امریکہ سے ڈرون بڑھانے کی درخواست کی تھی ، وکی لیکس کا دعویٰ
وکی لیکس پر شائع ہونے والی امریکی محکمہ خارجہ کی نئی کیبلز کے مطابق سن 2008 میں پاکستان کے فوجی سربراہ اشفاق کیانی نے ملک کے قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون نگرانی میں اضافے کی درخواست کی تھی۔
جولیان اسانج کے لیے آسٹریلوی امن انعام
امن کے لیے کام کرنے والے ادارے ’سڈنی پیس فاؤنڈیشن‘ کی طرف سے وکی لیکس کے سربراہ جولیان آسانج کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ یہ انعام انہیں ’غیر معمولی جراٗت اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد‘ پر دیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ